22 September 2018 - 17:00
News ID: 437200
فونت
افغانستان کے شمالی صوبے فریاب میں ایک بم دھماکے کی زد میں آکر ۸ بچے جاں بحق اور ۶ زخمی ہو گئے ہیں۔
افغانستان دھماکہ

رسا نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق افغانستان کے شمالی صوبے فریاب میں ایک بم دھماکے کی زد میں آکر 8 بچے جاں بحق اور 6 زخمی ہو گئے ہیں۔

صوبائی چیف پولیس کے ترجمان کے مطابق واقعہ ضلع تگب میں پیش آیا جس میں 6 بچے بری طرح زخمی ہوئے ہیں جنمیں 2 زخمی بچوں کی حالت تشویشناک ہے۔

واقعہ سے متعلق تاحال کسی تنظیم یا ادارے نے کوئی ذمہ داری قبول نہیں کی۔ دوسری جانب ترجمان نے الزام لگایا کہ طالبان صوبے کے مختلف حصوں میں افغان سیکیورٹی فورسز کو نشانہ بنانے کے لیے روڈ پر بم نصب کرتے ہیں۔/۹۸۸/ن۹۴۰/

تبصرہ بھیجیں
‫برای‬ مہربانی اپنے تبصرے میں اردو میں لکھیں.
‫‫قوانین‬ ‫ملک‬ ‫و‬ ‫مذھب‬ ‫کے‬ ‫خالف‬ ‫اور‬ ‫قوم‬ ‫و‬ ‫اشخاص‬ ‫کی‬ ‫توہین‬ ‫پر‬ ‫مشتمل‬ ‫تبصرے‬ ‫نشر‬ ‫نہیں‬ ‫ہوں‬ ‫گے‬