31 October 2018 - 17:11
News ID: 437534
فونت
کابل:
افغانستان کے دارالحکومت کابل میں بم دھماکے کے نتیجے میں سات افراد ہلاک اور دس زخمی ہوگئے ہیں۔
کابل

رسا نیوز ایجنسی کےمطابق، افغانستان کے دارالحکومت کابل میں بم دھماکے کے نتیجے میں  سات افراد ہلاک اور دس زخمی ہوگئے ہیں۔ اطلاعات کے مطابق دھماکہ مقامی وقت کے مطابق صبح ساڑھے سات بجے ہوا۔ دھماکہ کابل کے علاقے پل چرخی جیل میں ہوا جس میں پل چرخی جیل کے ملازمین کی گاڑی کو اس وقت نشانہ بنایا گیا جب جیل کی گاڑی ملازمین کو لے کر جا رہی تھی۔ سکیورٹی ذرائع نے واقعہ کی تصدیق کرتے ہوئے کہا ہے کہ دھماکہ میں سات افراد ہلاک اور دس زخمی ہوئے ہیں۔ زخمیوں اور لاشوں کو قریبی اسپتال منتقل کیا گیا جہاں زخمیوں کو طبی امداد دی جا رہی ہے/۹۸۸/ن۹۴۰

تبصرہ بھیجیں
‫برای‬ مہربانی اپنے تبصرے میں اردو میں لکھیں.
‫‫قوانین‬ ‫ملک‬ ‫و‬ ‫مذھب‬ ‫کے‬ ‫خالف‬ ‫اور‬ ‫قوم‬ ‫و‬ ‫اشخاص‬ ‫کی‬ ‫توہین‬ ‫پر‬ ‫مشتمل‬ ‫تبصرے‬ ‫نشر‬ ‫نہیں‬ ‫ہوں‬ ‫گے‬