نجف اشرف کے مراجع کرام سے بحرینی شیعوں کے رہنما آیت الله عیسی قاسم کی ملاقات نے آل خلیفہ حکومت کے حلقوں میں تشویش کا ماحول پیدا کر دیا ہے وہ لوگ اس خوف میں ہے کہ اس حکومت کے خلاف ایک نیا محاذ کھلنے جا رہا ہے ۔
رسا نیوز ایجنسی کے رپورٹر کی رپورٹ کے مطابق آیت اللہ عیسی قاسم کے عراق سفر اور نجف اشرف میں آیت اللہ سیستانی و دوسرے مراجع کرام سے بحرینی شیعوں کے رہنما کی ملاقات نے آل خلیفہ حکومت کے درمیان تشویش کا ماحول پیدا کر دیا ہے وہ لوگ اس خوف میں ہے کہ اس حکومت کے خلاف ایک نیا محاذ کھلنے جا رہا ہے ۔
بحرینی حلقوں میں تشویش ہے کہ ایسا نہ ہو کہ آیت اللہ شیخ عیسی قاسم عراق میں ہمیشہ قیام کر رہے ہوں اور وہاں سے ایران سے ارتباط قائم کر کے آل خلیفہ حکومت کی سیاست پر حملہ کے لئے نئے محاذ قائم کرنے کا ارادہ رکھتے ہوں ۔/۹۸۹/ف۹۸۹/
تبصرہ بھیجیں
برای مہربانی اپنے تبصرے میں اردو میں لکھیں.
قوانین ملک و مذھب کے خالف اور قوم و اشخاص کی توہین پر مشتمل تبصرے نشر نہیں ہوں گے