آیت اللہ عیسی قاسم

ٹیگس - آیت اللہ عیسی قاسم
نجف اشرف کے مراجع کرام سے بحرینی شیعوں کے رہنما آیت الله عیسی قاسم کی ملاقات نے آل خلیفہ حکومت کے حلقوں میں تشویش کا ماحول پیدا کر دیا ہے وہ لوگ اس خوف میں ہے کہ اس حکومت کے خلاف ایک نیا محاذ کھلنے جا رہا ہے ۔
خبر کا کوڈ: 439491    تاریخ اشاعت : 2018/12/30

نجف اشرف کے مراجع کرام سے بحرینی شیعوں کے رہنما آیت الله عیسی قاسم کی ملاقات نے آل خلیفہ حکومت کے حلقوں میں تشویش کا ماحول پیدا کر دیا ہے وہ لوگ اس خوف میں ہے کہ اس حکومت کے خلاف ایک نیا محاذ کھلنے جا رہا ہے ۔
خبر کا کوڈ: 439010    تاریخ اشاعت : 2018/12/30

بحرینی مسلمانوں کے رہنما آیت اللہ شیخ عیسی قاسم عراق کے مقدس مقامات کی زیارت کے لئے بدھ کے روز نجف اشرف پہنچے۔
خبر کا کوڈ: 438988    تاریخ اشاعت : 2018/12/27

ہزاروں بحرینیوں نے اس ملک کے مذہبی پیشوا آیت اللہ عیسی قاسم کی حمایت اور عوام کے خلاف اس ملک کی کٹھ پتلی عدالتوں کے فیصلوں کی مذمت میں مظاہرے کئے۔
خبر کا کوڈ: 428492    تاریخ اشاعت : 2017/06/11

حجت الاسلام راجہ ناصرعباس جعفری :
مجلس وحدت مسلمین پاکستان کے مرکزی سیکریٹری جنرل نے کہا : پاکستانی دفتر خارجہ بحرینی اور سعودی حکومتوں سے اپنے شہریوں سے برتے جانے والے شرمناک رویئے پر سفارتی سطح پر احتجاج کرے۔
خبر کا کوڈ: 428272    تاریخ اشاعت : 2017/05/28

آیت اللہ عیسی قاسم کے خلاف عدالتی فیصلے کے بعد ہونے والے عوامی احتجاج اور مظاہرے کو کچلنے کے لئے جدید ترین ہتھیاروں سے لیس مزید سعودی فوجی ملک فہد پل کے راستے بحرین میں داخل ہوگئے ہیں ۔
خبر کا کوڈ: 427959    تاریخ اشاعت : 2017/05/07

بحرین کی شاہی حکومت کے سیکورٹی اہلکاروں نے پچھلے دو میہنہ کی زیادہ مدت سے آیت اللہ عیسی قاسم کے آبائی شہر الدراز کا محاصرہ کر رکھا ہے۔
خبر کا کوڈ: 423188    تاریخ اشاعت : 2016/09/12

آیت اللہ عیسی قاسم کی شہریت کی منسوخی کے خلاف؛
بحرین کے عوام نے ایک بار پھر ملک کی اکثریتی شیعہ آبادی کے رہنما آیت اللہ عیسی قاسم کی حمایت میں مظاہرے کیے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 422766    تاریخ اشاعت : 2016/08/22