21 May 2019 - 20:23
‫نیوز‬ ‫کوڈ‬: 440427
فونت
جرمن ، ایران چیمبر آف کامرس کے منیجنگ ڈائریکٹر نے کہا کہ ایران میں شرائط معمول کے مطابق جاری و ساری ہیں۔ ایرانی عوام اپنے کار و بار میں مشغول اور مصروف ہیں۔

رسا نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق جرمن و ایران چیمبر آف کامرس کے منیجنگ ڈائریکٹر ڈیگمار فن بن اشٹائن نے کہا ہے کہ ایران جنگ میں کبھی پہل نہیں کرےگا۔ ایرانی عوام امن و صلح پسند ہیں۔

جرمن ، ایران چیمبر آف کامرس کے منیجنگ ڈائریکٹر نے کہا کہ ایران میں شرائط معمول کے مطابق جاری و ساری ہیں۔ ایرانی عوام اپنے کار و بار میں مشغول اور مصروف ہیں۔

ڈیگمار فن بن اشٹائن نے یورپی ممالک اور ایران کے درمیان مالی و اقتصادی سسٹم کی طرف اشارہ کرتے ہوئے کہا کہ یورپی کمپنیاں اس مالی سسٹم کے ذریعہ اپنے تجارتی اور مالی عہد پر عمل کرنا چاہتی ہیں اور اس کے بارے میں امریکی تنقید بے معنی ہے۔

اس نے کہا کہ یورپی کمپنیاں ایران کے ساتھ اپنے مالی اور تجارتی وعدوں پر عمل کرنا چاہتی ہیں ۔

تبصرہ بھیجیں
نام:
ایمیل:
* ‫نظریہ‬:
‫برای‬ مہربانی اپنے تبصرے میں اردو میں لکھیں.
‫‫قوانین‬ ‫ملک‬ ‫و‬ ‫مذھب‬ ‫کے‬ ‫خالف‬ ‫اور‬ ‫قوم‬ ‫و‬ ‫اشخاص‬ ‫کی‬ ‫توہین‬ ‫پر‬ ‫مشتمل‬ ‫تبصرے‬ ‫نشر‬ ‫نہیں‬ ‫ہوں‬ ‫گے‬