Tags - جنگ
عراق کی رضاکار فورس الحشد الشعبی نے اعلان کیا ہے کہ وہ امریکہ کے ہر قسم کے ممکنہ حملے کا مقابلہ کرنے کے لئے تیار ہے۔
News ID: 442819 Publish Date : 2020/05/26
عبدالملک الحوثی:
یمن کی تحریک انصار اللہ کے سربراہ نے یمنی عوام کو ماہ مبارک رمضان کی آمد کی مبارک مبارکباد دیتے ہوئے محاذ جنگ پر موجودگی کو سب سے بڑی عبادت قرار دیا ہے۔
News ID: 442572 Publish Date : 2020/04/25
جنگ بندی کے اعلان کے صرف چند گھنٹے بعد ہی سعودی اتحاد نے اپنی اعلان کردہ جنگ بندی کی دھجیاں اڑا دیں۔
News ID: 442519 Publish Date : 2020/04/16
محمد جواد ظریف :
ایرانی وزیر خارجہ نے کہا کہ ہم کسی جنگ کا آغاز کرنے والے نہیں تا ہم جنگ پر اکسانے والوں کا متنبہ کریں گے۔
News ID: 442430 Publish Date : 2020/04/02
حزب اللہ عراق کے جاری کردہ بیان میں کہا گیا ہے کہ ہم عراق اور مغربی ایشیا میں امریکی فوج کے مقابلے کے لیے پوری طرح آمادہ ہیں اور ان کی نقل و حرکت پر گہری نظر رکھے ہوئے ہیں۔
News ID: 442004 Publish Date : 2020/01/26
محمد جواد ظریف :
اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ نے کہا : جنگ نہیں چاہتے مگر کسی جارحیت کیخلاف اپنا دفاع کریں گے ۔
News ID: 441913 Publish Date : 2020/01/08
قائد انقلاب اسلامی سے عمران خان کی ملاقات میں؛
رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای نے فرمایا ہے کہ ایران نے مدتوں قبل جنگ یمن کے خاتمے کی تجویز پیش کی تھی اور اس جنگ کا خاتمہ خطے کے لیے مثبت اثرات کا حامل ہوگا۔
News ID: 441459 Publish Date : 2019/10/13
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے مغربی ایشیا میں امریکی پالیسیوں اور اقدامات کی ناکامی کا اعتراف کرتے ہوئے کہا ہے کہ مغربی ایشیا کی جنگ وں میں حصہ لینا امریکہ کی سب سے بڑی غلطی تھی۔
News ID: 441457 Publish Date : 2019/10/13
محمد جواد ظریف :
اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیرخارجہ نے کہا ہے کہ اگر امریکی حکام ایران کے ساتھ مذاکرات کرنا چاہتے ہیں تو پہلے انھیں اپنے وعدوں پر عمل درآمد کرنا ہوگا۔
News ID: 441395 Publish Date : 2019/09/29
محمد جواد ظریف :
اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیرخارجہ نے کہا کہ امریکا اور اس کے اتحادیوں کے سعودی آئل فیلڈ پر حملے کے ایران پر الزامات امریکی صدر کو ایک جنگ کی طرف مائل کرنے کی کوشش ہوسکتی ہے ۔
News ID: 441322 Publish Date : 2019/09/19
محمد رعد :
لبنانی پارلیمنٹ میں حزب اللہ لبنان کے اعلی اہلکار نے کہا :لبنانی عوام اسرائیل کی ہر قسم کی جارحیت کا جواب دینے کے لئے آمادہ ہے۔
News ID: 441034 Publish Date : 2019/08/11
سلیمان فرنجیہ
لبنانی نامور سیاستدان نے کہا : ایران اور امریکہ کے درمیان کشیدگی بغیر جنگ کے حل ہوئے۔
News ID: 440837 Publish Date : 2019/07/18
یمن کے مجاہدین نے اپنی استقامت و پائمردی سے دنیا پر ثابت کر دیا ہے کہ اگر عزم و جزم ہو اور عوام آپکے ساتھ ہوں تو دنیا کی ہر طاقت کو شکست دی جا سکتی ہے۔ آج یمنیوں بالخصوص انصاراللہ کی استقامت نے امریکی کانگریس کو بھی گھٹنے ٹیکنے پر مجبور کر دیا ہے ۔
News ID: 440794 Publish Date : 2019/07/13
حجت الاسلام سید جواد نقوی:
جامعہ عروۃ الوثقی کے سربراہ نے کہا : امریکہ ایران کی جدید ٹیکنالوجی سے خوفزدہ ہے، ٹرمپ نے حملے کا حکم دے کر صرف اس لئے واپس لیا ہے کہ اس سے امریکہ کا سارا رعب و دبدبہ ملیا میٹ ہو جائے گا۔
News ID: 440688 Publish Date : 2019/06/29
علی شمخانی :
اعلی قومی سلامتی کونسل کے سیکریٹری نے کہا ہے کہ ایران اور امریکہ کے درمیان کوئی جنگ نہیں ہوگی۔
News ID: 440628 Publish Date : 2019/06/19
حجت الاسلام شیخ نعیم قاسم :
حزب اللہ لبنان کے نائب سربراہ نے کہا : امریکہ ایران کے خلاف جنگ کرنے کی پوزیشن میں نہیں ہے۔
News ID: 440592 Publish Date : 2019/06/13
یمن کی عوامی تحریک انصاراللہ :
یمن کی عوامی تحریک انصاراللہ نے کہا ہے کہ سعودی ولی عہد کو جنگ یمن سے کوئی فائدہ نہیں ہو گا۔
News ID: 440590 Publish Date : 2019/06/13
میجر جنرل باقری :
اسلامی جمہوریہ ایران کی مسلح افواج کے چیف آف اسٹاف نے کہا : ایران کی مسلح افواج دشمن کی ہر سازش اور ہر کارروائی کا مقابلہ کرنے اور اسے منہ توڑ اور دنداں شکن جواب دینے کے لئے آمادہ ہیں ۔
News ID: 440437 Publish Date : 2019/05/23
جرمن ، ایران چیمبر آف کامرس کے منی جنگ ڈائریکٹر نے کہا کہ ایران میں شرائط معمول کے مطابق جاری و ساری ہیں۔ ایرانی عوام اپنے کار و بار میں مشغول اور مصروف ہیں۔
News ID: 440427 Publish Date : 2019/05/21
حجت الاسلام راجہ ناصر عباس جعفری :
سربراہ مجلس وحدت مسلمین پاکستان نے کہا کہ امریکی اور اس کے عرب اتحادیوں نے عالم اسلام خصوصاً عراق، شام، لیبیا اور یمن کو تباہ کر دیا اور اب پاکستان پر ان کی نظریں جمی ہیں
News ID: 440426 Publish Date : 2019/05/21