Tags - جنگ
بشار اسد :
شام کے صدر بشار الاسد نے اس بات پر زور دیا ہے کہ دہشت گردوں کے مکمل خاتمے تک جنگ جاری رہے گی۔
News ID: 435681 Publish Date : 2018/04/24
لیفٹیننٹ جنرل (ر) غلام مصطفیٰ:
پاکستان کے سینیئر دفاعی تجزیہ کار کا کہنا تھا کہ شام ایک کمزور ملک ہے جس کو جنگ میں جان بوجھ کر دھکیلا گیا ہے اور اس پر جنگ مسلط کی گئی ہے، یہ بات سمجھ سے بالا تر ہے کہ امریکہ روس، برطانیہ، فرانس اکٹھے ہو کر ایک کمزور ملک پر کیوں حملہ آور ہیں، لگتا ہے کہ امریکہ کا صدر ٹرمپ مسلم دشمنی میں اندھا ہو گیا ہے اور وہ مسلمانوں کی نسل کشی پر اتر آیا ہے۔
News ID: 435549 Publish Date : 2018/04/13
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی جانب سے چینی درآمدات پر اربوں ڈالر کے ٹیکس لگانے کے اقدامات سے دنیا میں تجارتی جنگ چھڑنے کا خدشہ پیدا ہوگیا ۔
News ID: 435418 Publish Date : 2018/03/25
احمد وحیدی:
اسلامی جمہوریہ ایران کی قومی دفاعی یونیورسٹی کے سربراہ اور سابق وزير دفاع جنرل نے کہا ہے کہ ایران کے خلاف دشمن کی ہمہ گیر جنگ اور سازش کا سلسلہ جاری ہے۔ ہمیں مغربی ممالک کی مسکراہٹ پر اعتماد نہیں کرنا چاہیے۔
News ID: 435198 Publish Date : 2018/02/28
غلام علی خوشرو:
اقوام متحدہ میں تعینات اسلامی جمہوریہ ایران کے مستقل مندوب نے اس بات پر زور دیا ہے کہ یمن کے بحران کو فوجی کارروائی اور بمباری کے ذریعے سے نہیں بلکہ سیاسی عمل کے ذریعے سے ہی اس بحران کو حل کیا جاسکتا ہے.
News ID: 435177 Publish Date : 2018/02/27
آیت الله مظاهری :
حوزہ علمیہ اصفہان کے سربراہ نے سورہ مبارکہ بقرہ کی ایک سو چورانویں آیت کی تفسیر میں بیان کیا : حقیقی اسلام کبھی بھی جنگ شروع کرنے کا حکم نہیں دیتا ہے لیکن اگر دین و مسلمانوں پر دشمن کی طرف جارحانہ اقدام ہو تو یہاں تک کہ حرام مہینیوں میں بھی اس کا جواب دیا جانا چاہیئے تا کہ دشمن اس کو غنیمت موقع شمارے نہ کرے ۔
News ID: 432481 Publish Date : 2017/12/31
آیت الله جوادی آملی :
حضرت آیت الله جوادی آملی نے موجودہ بانکی سیسٹم پر تنیقد کرتے ہوئے کہا : آیات قرآن کریم کے نص کے مطابق ، سود خداوند عالم کے ساتھ جنگ کے حکم میں ہے اور معاشرے کو تباہ کرتا ہے ۔
News ID: 432355 Publish Date : 2017/12/22
روسی صدر :
روسی صدر نے کہا : دہشت گردی کےخلاف جنگ میں دہرا معیار بالکل غلط ہے دہشت گردی کے خلاف جنگ کاخفیہ ایجنڈا نہیں ہوناچاہیے۔
News ID: 430183 Publish Date : 2017/10/15
قرائن و شواہد سے اس بات کی نشاہدھی ہوتی ہے کہ شمالی کوریا خود کو امریکی جارحیت اور حملوں کا مقابلہ کرنے کی غرض سے آمادہ کر رہا ہے۔
News ID: 430129 Publish Date : 2017/09/28
چین کی حکومت نے ایران، روس اور ترکی کی کوششوں سے تنازعات کے خاتمے کے لئے قازقستان کے دارالحکومت آستانہ میں مذاکرات کے عمل کا خیرمقدم کیا ہے.
News ID: 429150 Publish Date : 2017/07/24
شام کے دارالحکومت دمشق کے شمال مغربی علاقے وادی بردی میں موجود مسلح دہشت گردوں اور حکومت شام کے درمیان جنگ بندی پر عمل در آمد شروع ہو گیا ہے۔
News ID: 425543 Publish Date : 2017/01/07
شامی فوج اور مسلح افراد کے درمیان، مغربی شام کے شہر حمص کے علاقے حی الوعر میں پانچ روز جنگ بندی پر اتفاق ہو گیا ہے۔
News ID: 424787 Publish Date : 2016/11/30
حیرت تو یہ ہے کہ اس وقت جب دونوں جانب جنگ کے بگل بج رہے ہیں، وہ عالمی امن کے ٹھیکیدار کہاں ہیں؟ کیا انہیں سنائی نہیں دیتا کہ مسلسل ایک نیوکلیائی ملک دوسرے نیوکلیائی ملک کو جنگ کے لئے للکار رہا ہے۔ ہمیشہ جنگ وں کے آغاز کے بعد میں اس میں کودنے والے اور روایتی مذمتی بیانات جاری کرکے عالمی امن کے میڈل سینے پر سجانے والوں کی اس وقت کوئی آواز نہیں سنائی دیتی۔ کہیں ایسا تو نہیں کہ خطے میں جنگ ہی ان عالمی ٹھیکیداروں کے فائدے میں ہے۔ ایف سکس ٹین، ٹینک، توپیں، آلات حرب بیچنے کا اس سے اچھا کیا موقع ہوسکتا ہے۔ اگر خدا نخواستہ خطے میں جنگ چھڑ جائے تو یہاں متوقع اقتصادی منصوبے بھی کچھ عرصے کے لئے کھٹائی میں پڑ سکتے ہیں۔
News ID: 423567 Publish Date : 2016/10/01
شام کے صدر بشار اسد کی سیاسی مشیر نے کہا ہے کہ بیرونی ممالک سے تیس ہزار سے زیادہ دہشت گرد شام لائے گئے ہیں ۔
News ID: 423454 Publish Date : 2016/09/25
ڈاکٹر حسن روحانی:
رسا نیوز ایجنسی - اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر حجت الاسلام و المسلمین ڈاکٹر حسن روحانی نے شھر تبریز کی عوام سے خطاب کرتے ہوئے کہا: علاقے کی قومیں اسلامی جمہوریہ ایران کے مقدس نظام سے امیدیں لگائے ہوئے ہیں اور انکی نگاہیں ایران کی غیور قوم پر ہیں ۔
News ID: 8155 Publish Date : 2015/05/21
ایران کے نائب وزیر خارجہ :
رسا نیوز ایجنیس ـ ایران کے نائب وزیر خارجہ نے اپنے ایک گفت و گو میں بیان کیا : بعض ممالک جو خودسرانہ کارروائیوں سے اقوام متحدہ کے منشور کی خلاف ورزی کرتے ہیں اس سے امن عالم کو کوئی تقویت نہیں ملتی ہے۔
News ID: 7963 Publish Date : 2015/03/27
رسا نیوز ایجنسی - تکفیریوں نے اپنا نام اہل سنت کہیں اس لئے تو نہیں رکھا کیونکہ انہیں امریکہ اور خطے میں موجود امریکی ایجنٹوں کی سازش کو تکمیل کرنا ہے؟ اور شیعہ و سنی جنگ کا ماحول بنانا ہے؟ یہ کافر کافر کے نعرے کہیں جنگ کے شعلے بھڑکانے کیلئے تو نہیں لگ رہے؟ اس سازش کو سمجھنے اور ناکام کرنے کی ضرورت ہے۔ کیا یہ ناقابل واپسی مخلصانہ مدد اس مکروہ سازش اور نام نہاد جنگ کے ایندھن ان دہشتگردوں کی ٹریننگ، نقل و انتقال اور دیگر لاجسٹک خدمات کیلئے تو نہیں۔؟
News ID: 7642 Publish Date : 2015/01/03
شام کے مفتی اعظم :
رسا نیوز ایجنسی ـ شام کے مفتی اعظم نے شام میں مختلف ممالک کے دہشت گردوں کی موجودگی کی طرف اشارہ کرتے ہوئے تاکید کی اور بیان کیا : ہم لوگ اپنی زمین پر ۸۳ ممالک کے نمائندوں سے جنگ میں مشغول ہوں ۔
News ID: 7429 Publish Date : 2014/10/30
کویتی مبلغ:
رسا نیوز ایجنسی – کویت کے ایک مبلغ کہا: صھیونیوں کے مقابل مسلمانوں کی تعداد کم ہونے کی بناء پر حماس کا صھیونیت سے لڑنا حرام ہے ۔
News ID: 7148 Publish Date : 2014/08/17
رسا نیوز ایجنسی – غاصب اسرائیل نے اقوام متحدہ کی جنگ بندی کی اپیل کو نظر انداز کرتے ہوئے 15 ویں روز بھی غزہ پر بھاری بمباری کی جس کے نتیجہ میں شھید ہونے والوں کی تعداد 583 اور زخمی ہونے والوں کی تعداد 3000 ہوگئی ہے ۔
News ID: 7045 Publish Date : 2014/07/22