جنگ - صفحه 2

ٹیگس - جنگ
محمد جواد ظریف :
ایران کے وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ تہران کشیدگی نہیں چاہتا لیکن وہ اپنے دفاع کے لئے ہمیشہ تیار رہا ہے۔
خبر کا کوڈ: 440382   تاریخ اشاعت : 2019/05/14

محمد جواد ظریف:
ایران کے وزیر خارجہ  نے کہا ہے کہ ایران کے خلاف جنگ کی کوشش خودکشی کے مترادف ہو گی۔
خبر کا کوڈ: 440340   تاریخ اشاعت : 2019/05/07

امیر ممالک اپنا اسلحہ فروخت کرنے کیلئے جنگوں کو ہوا دے رہے ہیں اور ان جنگ زدہ علاقوں میں ہلاک ہونے والے بچوں اور تباہ ہونے والے خاندانوں کی ذمہ داری مکمل طور پر امریکہ اور یورپ پر عائد ہوتی ہے۔
خبر کا کوڈ: 440115   تاریخ اشاعت : 2019/04/07

خبر کا کوڈ: 439931   تاریخ اشاعت : 2019/03/07

نوجوت سنگھ سدھو:
نوجوت سنگھ سدھو کا کہنا تھا کہ پڑوسی ملک پاکستان پر دہشتگردی کا الزام لگانے سے بہتر ہے، ان سے بات چیت اور مذاکرات کئے جائیں، جنگ کی صورت میں دونوں ممالک کے عوام کا نقصان ہوگا۔
خبر کا کوڈ: 439883   تاریخ اشاعت : 2019/03/02

ﺍﻧﺠﻤﻦ ﺷﺮﻋﯽ ﺷﯿﻌﯿﺎﻥ ﺟﻤﻮﮞ ﻭ ﮐﺸﻤﯿﺮکے ﺻﺪﺭ نے ﺑﻤﻨﮧ کشمیر ﻣﯿﮟ ﻋﻮﺍﻣﯽ ﺍﺟﺘﻤﺎﻉ ﺳﮯ ﺧﻄﺎﺏ کرتے ہوئے کہا : : ﮨﻨﺪﻭﺳﺘﺎﻥ ﺍﻭﺭ ﭘﺎﮐﺴﺘﺎﻥ ﺩﻭﻧﻮﮞ ﺟﻮﮨﺮﯼ ﮨﺘﮭﯿﺎﺭﻭﮞ ﺳﮯ ﻣﺴﻠﺢ ﮨﯿﮟ ﺍﻭﺭ ﺟﻮﮨﺮﯼ ﺗﺼﺎﺩﻡ ﮐﮯ ﻧﺘﯿﺠﮯ ﻣﯿﮟ ﺩﻭﻧﻮﮞ ﻣﻠﮏ ﺗﺒﺎﮦ ﮨﻮں گے ۔
خبر کا کوڈ: 439875   تاریخ اشاعت : 2019/03/02

عمران خان :
پاکستان کے وزیر اعظم نے ایک بار پھر ہندوستان کو امن کی پیشکش کرتے ہوئے کہا ہے کہ برصغیر جنگ کا متحمل نہیں ہو سکتا۔
خبر کا کوڈ: 439872   تاریخ اشاعت : 2019/02/28

حجت الاسلام راجہ ناصر عباس جعفری :
مجلس وحدت مسلمین پاکستان کے سربراہ نے کہا کہ عرب ممالک کی ہندوستان سے رسمی و خفیہ تعلقات باعث افسوس ہیں۔ محمد بن سلمان اور محمد بن زائد دونوں ایک ہی سکہ کہ دو رخ ہیں ۔
خبر کا کوڈ: 439868   تاریخ اشاعت : 2019/02/28

پوپ فرانسس :
کیتھولک چرچ کے سربراہ نے کہا کہ یمن سمیت خطے میں جاری جنگوں کا خاتمہ، انصاف اور شہریوں کو برابری کی بنیاد پر حقوق کی فراہمی کی ضرورت یے۔
خبر کا کوڈ: 439690   تاریخ اشاعت : 2019/02/05

یمنی فوج کے ترجمان :
یمن کے مغربی صوبے الحدیدہ میں جارح سعودی اتحاد کے ذریعے فائربندی کی خلاف ورزی کا سلسلہ جاری ہے اور جارح اتحاد اب تک تین ہزار دو سو ستر بار جنگ بندی کی خلاف ورزی کر چکا ہے۔
خبر کا کوڈ: 439572   تاریخ اشاعت : 2019/01/20

تہران کے خطیب جمعہ:
تہران کے خطیب جمعہ نے کہا ہے کہ امریکا کے بنائے ہوئے دہشت گرد گروہ کو عراق اور شام سے ایران نے باہر نکالا ہے ۔
خبر کا کوڈ: 439558   تاریخ اشاعت : 2019/01/19

ضیف اللہ شامی :
یمن کی قومی حکومت کے وزیر اطلاعات نے کہا ہے کہ سعودی اتحاد کی جانب سے خلاف ورزی کی صورت میں بین الاقوامی قوانین کی بنیاد پر جوابی کارروائی کرنا یمن کا مسلمہ حق ہے جو محفوظ ہے۔
خبر کا کوڈ: 438935   تاریخ اشاعت : 2018/12/20

ضیف اللہ شامی :
یمن کی قومی حکومت کے وزیر اطلاعات نے کہا ہے کہ سعودی اتحاد کی جانب سے خلاف ورزی کی صورت میں بین الاقوامی قوانین کی بنیاد پر جوابی کارروائی کرنا یمن کا مسلمہ حق ہے جو محفوظ ہے۔
خبر کا کوڈ: 438935   تاریخ اشاعت : 2018/12/20

عبدالملک بدرالدین الحوثی :
تحریک انصاراللہ کے سربراہ نے کہا کہ امریکی مختلف سیاسی و اقتصادی طریقوں سے جنگ یمن سے فائدہ اٹھا رہے ہیں اس لئے وہ جنگ کا خاتمہ نہیں چاہتے۔
خبر کا کوڈ: 437099   تاریخ اشاعت : 2018/09/09

یمنی فورسز کی سعودی عرب کی جارح فوج کے خلاف دفاعی کارروائیاں جاری ہیں۔
خبر کا کوڈ: 436973   تاریخ اشاعت : 2018/08/26

حزب اللہ لبنان نے دوہزار چھے کی جنگ میں استعمال کئےگئے میزائلوں کے ایک قسم کی پہلی بار رونمائی کی ہے۔
خبر کا کوڈ: 436934   تاریخ اشاعت : 2018/08/21

آیت الله بشیر نجفی:
سرزمین عراق کے مرجع تقلید نے عوام کی خدمت ، عراقی حکمراں اور ذمہ داروں کا وظیفہ بتایا ۔
خبر کا کوڈ: 436495   تاریخ اشاعت : 2018/07/04

حزب الله لبنان نے اعلان کیا ؛
حزب اللہ لبنان کے اعلی رتبہ ذرایع نے فرانس کے توسط سے تل ایویو کو دھمکی والا پیغام بھیجا گیا ہے اس کی طرف اشارہ کرتے ہوئے اعلان کیا : لبنان کے خلاف صیہونی حکومت کی ہر طرح کی چال بازی مقبوضہ جولان محاذ کو شعلہ ور کرے گا ۔
خبر کا کوڈ: 436485   تاریخ اشاعت : 2018/07/03

قطر کی سرحد پر سعودی عرب کی فوجی نقل و حرکت میں اضافہ ہوگیا ہے ۔
خبر کا کوڈ: 436171   تاریخ اشاعت : 2018/06/05

آیت ‌الله سبحانی :
حضرت آیت ‌الله سبحانی نے صلح امام حسن (ع) کو حقیقی اسلام کی حفاظت کا سبب جانا ہے اور اس صلح کو اسلام کے مفاد میں جانا ہے اور کہا : اگر امام حسن مجتبی (ع) معاویہ کے خلاف جنگ کرتے تو امام کو تنہائی کے سوا کچھ حاصل نہیں ہوتا ۔
خبر کا کوڈ: 436156   تاریخ اشاعت : 2018/06/03