23 June 2019 - 18:04
News ID: 440646
فونت
جمیل علیان :
جہاد اسلامی کے اعلی رہنما نے کہا ہے کہ منامہ کا اقتصادی اجلاس مکمل طور پر امریکی اجلاس ہے۔

رسا نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق فلسطینی تنظیم جہاد اسلامی کے اعلی رہنما جمیل علیان نے کہا ہے کہ بحرین کے دارالحکومت میں صدی معاملے کے سلسلے میں اقتصادی اجلاس در حقیقت امریکی اجلاس ہے۔

جہاد اسلامی کے اعلی رہنما نے اس اجلاس میں شرکت اور تعاون کرنے والے عرب حکمرانوں کو غدار اور خائن قراردیتے ہوئے کہا ہے کہ سعودی عرب ، بحرین اور متحدہ عرب امارات کے حکمراں فلسطینی عوام کی پشت میں خنجر گھونپ رہے ہیں۔

علیان نے کہا کہ منامہ کا اقتصادی اجلاس مکمل طور پر امریکی اجلاس ہے۔

تبصرہ بھیجیں
‫برای‬ مہربانی اپنے تبصرے میں اردو میں لکھیں.
‫‫قوانین‬ ‫ملک‬ ‫و‬ ‫مذھب‬ ‫کے‬ ‫خالف‬ ‫اور‬ ‫قوم‬ ‫و‬ ‫اشخاص‬ ‫کی‬ ‫توہین‬ ‫پر‬ ‫مشتمل‬ ‫تبصرے‬ ‫نشر‬ ‫نہیں‬ ‫ہوں‬ ‫گے‬