27 June 2019 - 20:19
News ID: 440680
فونت
سعد حریری :
لبنان کے وزير اعظم نے کیا کہ فلسطین کے بارے میں صدی معاملہ امریکہ کی گہری سازش کا مظہر ہے۔

رسا نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق لبنان کے وزير اعظم سعد حریری نے کہا ہے کہ لبنان صدی معاملے کے بالکل خلاف ہے۔

لبنان کے وزیر اعظم سعد حریری نے کہا کہ فلسطین کے بارے میں صدی معاملہ امریکہ کی گہری سازش کا مظہر ہے ، لہذآ لبنانی حکومت اور لبنانی پارلیمنٹ صدی معاملے کے بالکل خلاف ہیں۔

سعد حریری نے کہا کہ لبنان عوام اور حکومت فلسطینیوں کے ساتھ کھڑی ہے ۔ واضح رہے کہ امریکہ کی طرف سے بحرین میں صدی معاملے کے اجلاس میں دعوت کے باوجود لبنان نے اس اجلاس میں شرکت نہیں کی۔

امریکہ، سعودی عرب، بحرین اور متحدہ عرب امارات صدی معاملے کی بھر پور حمایت کررہے ہیں جبکہ اکثر عربی اور اسلامی ممالک اس کے خلاف ہیں۔

تبصرہ بھیجیں
‫برای‬ مہربانی اپنے تبصرے میں اردو میں لکھیں.
‫‫قوانین‬ ‫ملک‬ ‫و‬ ‫مذھب‬ ‫کے‬ ‫خالف‬ ‫اور‬ ‫قوم‬ ‫و‬ ‫اشخاص‬ ‫کی‬ ‫توہین‬ ‫پر‬ ‫مشتمل‬ ‫تبصرے‬ ‫نشر‬ ‫نہیں‬ ‫ہوں‬ ‫گے‬