![](/files/ur/news/2019/8/6/9565_394.jpg)
رسا نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق نائجیریا کی عدالت نے نائجیریا کے شیعہ رہنما آیت اللہ شیخ زکزاکی کو بیرون ملک علاج کرانے کی اجازت دے دی ہے۔
موصولہ رپوٹ کے مطابق نائیجیریا کی عدالت نے نائجیریا کے شیعہ رہنما آیت اللہ شیخ زکزاکی کو بیرون ملک ھندوستان علاج کرانے کی اجازت دے دی ہے۔
شیخ زکزاکی کی صحت کافی خراب ہے اور نائجیریا کی حکومت انھیں بیرون ملک علاج کی اجازت دینے سے انکار کررہی تھی۔
ذرائع کے مطابق نائجیریا کی حکومت نے شیخ زکزاکی کو ایسا سلو پوائزن دیا ہے ۔
تبصرہ بھیجیں
برای مہربانی اپنے تبصرے میں اردو میں لکھیں.
قوانین ملک و مذھب کے خالف اور قوم و اشخاص کی توہین پر مشتمل تبصرے نشر نہیں ہوں گے