نجف اشرف کے مرجع تقلید نے چینی کارکنوں سے ملاقات میں وہ منصوبیں جو عراق کی ترقی کا سبب ہوں اس کی حمایت کی ۔
رسا نیوز ایجنسی کے نجف اشرف عراق کے رپورٹر کی رپورٹ کے مطابق نجف اشرف کے مرجع تقلید آیت الله شیخ بشیر نجفی نے عراق کے منصوبے پر کام کر رہے چین کے کارکنوں سے ملاقات و گفتگو کی ۔
حضرت آیت الله شیخ بشیر نجفی نے اس ملاقات میں کہا کہ ہم لوگ ہر اس منصوبے کو جو عراقی عوام کے عمومی مفاد میں ہو اس کی حمایت کرتے ہیں۔ عراق میں جو منصوبہ انجام پا رہا ہے وہ علمی ہو اور ملک کی مشکلات کو حل و فصل کرے ۔
انہوں نے ممتازین کی تبدیلی منصوبے کی تاکید کرتے ہوئے وضاحت کی : جو منصوبے بھی عراق میں اجرا ہو رہا ہے اس کو شفاف ہونا چاہیئے اور واقعہ کے مطابق ہو اور سنجیدگی سے انجام پائے ۔
تبصرہ بھیجیں
برای مہربانی اپنے تبصرے میں اردو میں لکھیں.
قوانین ملک و مذھب کے خالف اور قوم و اشخاص کی توہین پر مشتمل تبصرے نشر نہیں ہوں گے