25 November 2019 - 00:24
News ID: 441634
فونت
امریکی صدارتی انتخابات کے امیدوار برنی سینڈرز نے کہا ہے کہ اگر وہ 2020 کےصدارتی انتخابات میں کامیاب ہوگئے تو وہ سعودی عرب اور ایران کو مذاکرات کی میز پر لائیں گے۔سعودی عرب میں ایک بے رحم ، ظالم اور ڈکٹیٹر حکومت ہے۔

رسا ںیوز ایجنسی کی العالم سے رپورٹ کے مطابق، امریکی صدارتی انتخابات کے امیدوار برنی سینڈرز نے کہا ہے کہ اگر وہ 2020 کےصدارتی انتخابات میں کامیاب ہوگئے تو وہ سعودی عرب اور ایران کو مذاکرات کی میز پر لائیں گے،سعودی عرب میں ایک بے رحم ، ظالم اور ڈکٹیٹر حکومت ہے۔

برنی سینڈرز نے انتخاباتی مناظرہ میں گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ اگر وہ سن 2020 کے صدارتی انتخابات میں کامیاب ہوگئے تو وہ سعودی عرب اور ایران کو مذاکرات کی میز پر لائیں گے۔

برنی سینڈرز نے کہا کہ سعودی عرب امریکہ کے لئے قابل اعتماد اتحادی نہیں ہے اور امریکہ کو خود اسرائیل اور فلسطینیوں کے درمیان امن و صلح برقرار کرنے کے سلسلے میں کردار ادا کرنا چاہیے۔

برنی سینڈرز نے کہا کہ سعودی عرب میں ایک بے رحم ، ظالم اور ڈکٹیٹر حکومت ہے، جو امریکہ کے لئے ناقابل اعتماد ہے۔/۹۸۹/ف

تبصرہ بھیجیں
‫برای‬ مہربانی اپنے تبصرے میں اردو میں لکھیں.
‫‫قوانین‬ ‫ملک‬ ‫و‬ ‫مذھب‬ ‫کے‬ ‫خالف‬ ‫اور‬ ‫قوم‬ ‫و‬ ‫اشخاص‬ ‫کی‬ ‫توہین‬ ‫پر‬ ‫مشتمل‬ ‫تبصرے‬ ‫نشر‬ ‫نہیں‬ ‫ہوں‬ ‫گے‬