20 February 2020 - 11:58
‫نیوز‬ ‫کوڈ‬: 442148
فونت
بھارتی شہر چنئی میں ہزاروں افراد نے شہریت قانون کے خلاف سیکریٹریٹ اور ڈسٹرکٹ کلیکٹرز آفس کی جانب مارچ اور ان عمارات کا گھیراؤ کیا۔ 

رسا نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق بھارت بھر میں متنازع شہریت قانون کے خلاف مظاہرے جاری ہیں، چنئی میں ہزاروں مسلمانوں نے شہریت قانون کے خلاف بہت بڑا مارچ کیا ہے۔

مظاہرین کا مطالبہ تھا کہ چنئی اسمبلی شہریت قانون کے خلاف قرار داد پاس کرے۔

بھارتی شہر چنئی میں ہزاروں افراد نے شہریت قانون کے خلاف سیکریٹریٹ اور ڈسٹرکٹ کلیکٹرز آفس کی جانب مارچ کیا اور ان عمارات کا گھیراؤ کر لیا۔ 

سیاہ قانون کے خلاف نعرے بھی لگائے۔مظاہرین کا مطالبہ تھا کہ چنئی اسمبلی متنازع شہریت قانون کے خلاف قرار داد پاس کرے۔

تبصرہ بھیجیں
نام:
ایمیل:
* ‫نظریہ‬:
‫برای‬ مہربانی اپنے تبصرے میں اردو میں لکھیں.
‫‫قوانین‬ ‫ملک‬ ‫و‬ ‫مذھب‬ ‫کے‬ ‫خالف‬ ‫اور‬ ‫قوم‬ ‫و‬ ‫اشخاص‬ ‫کی‬ ‫توہین‬ ‫پر‬ ‫مشتمل‬ ‫تبصرے‬ ‫نشر‬ ‫نہیں‬ ‫ہوں‬ ‫گے‬
تازه ترین خبریں
مقبول خبریں
پسندیده خبریں