News ID: 442720
انفوگرافک: آیت اللّہ اعرافی کے خط پر علمائے هند کی لبیک
آیت اللہ اعرافی نے کرونا وائرس، ناانصافی، ناروا تبعض اور امتیازی سلوک، غیر انسانی پابندیاں، ماحولیاتی بحران، جنگ، دھشت گردی، بڑے پیمانہ پر تباہی مچانے والے ہتھیاروں کی پیداوار اور ان کی نگہداشت کے حوالے سے ھندوستان کے علماء اور روحانی پیشواوں کے نام خط ارسال کیا جس پر علمائے ھندوستان نے لبیک کہا۔
تبصرہ بھیجیں
برای مہربانی اپنے تبصرے میں اردو میں لکھیں.
قوانین ملک و مذھب کے خالف اور قوم و اشخاص کی توہین پر مشتمل تبصرے نشر نہیں ہوں گے