رسا نیوزایجنسی کی رپورٹ کے مطابق، ناجح عباس سامرا کے ترجمان نے از عراق کی ایک نیوز ایجنسی سے گفتگو کرتے ہوئے ایت اللہ سیستانی کا اتحادی محاظ کو لایق ستایش ٹھہراتے ہوئے عراقیوں سے درخواست کی کہ مراجع کرام کی باتوں پر خاص توجہ اور قبائلی و مسلکی باتوں سے پرھیز کی تاکید کی ۔
انہوں ںے بیان کیا: ھم آیتالله سیستانی کی مدبرانہ گفتگو کے قدردان ہیں کہ انہوں نے اپ کے موقف نے عراق میں امنیت کی واپسی میں بہت زیادہ مدد کی اور انشاء اللہ عراق کا مستقبل روشن ہوگا ۔
سامرا مظاھرین کے ترجمان نے مراجع اور عراق قبائل کے شیوخ سے درخواست کی کہ اتحاد و ھمدلی کے ساتھ ایک دوسرے کی مدد کریں اور ملک میں چین وسکون کا ماحول واپس لانے میں کوشاں ہوں ۔
انہوں ںے مظاھرین کے مطالبات کو قانونی ہونے کی جانب اشارہ کرتے ہوئے کہا: مظاھرین ھرگز موقع نہ دیں کہ ان کے پر امن مظاھرے بیگانوں اور دھشت گردوں کے ہاتھوں مصادرہ کرلئے جائیں اور دھیان درکھیں کہ ان کے مطالبات عراقی ائین کے دائرے میں ہوں ۔