29 August 2010 - 17:42
News ID: 1752
فونت
کربلا میں آیت الله سیستانی نمائندے :
رسا نیوزایجنسی - کربلا میں آیت الله سیستانی نمائندے نے نئی حکومت کے تشکیل کی تاخیر پہ فکرمند ہوتے ہوئے تاکید کی کہ عراق موجودہ سیاسی حالت سے مقابلے میں بزرگ انسانوں کا ضرورتمند ہے ۔
حجت الاسلام سيد احمد صافي

رسا نیوزایجنسی کی رپورٹ کے مطابق ، کربلا میں آیت الله سیستانی نمائندے، حجت الاسلام سید احمد صافی نے نماز جمعہ میں جو حرم امام حسین علیہ السلام منعقد ہوا عراق کی موجودہ صورت حال کا تذکرہ کرتے ہوئے کہا : ملک کے اکثر صوبے میں بم دھماکہ انتظامیہ کا قتل عام ملک کی بدترین انتطامی صورت حال کا بیان گر ہے انتظامیہ کی ذمہ داری ہے کہ اپنی چوکسی ہے ساتھ دھشت گردوں کے حملے کوناکام کریں ۔

انہوں نے انتظامیہ کو مزید نصیحت کرتےہوئے کہا : انتظامیہ کو خائف نہی رہنا چاھئے کیوں خوف سبب بنتا ہے کہ انسان خود کو ایک کونے میں زندانی کرلے اور جنایت کرنے والوں کے سامنے اپنجی صلاحیتوں کو بروکار نہ لاسکے ۔

حجت الاسلام صافی نے جلد از جلد حکومت کے تشکیل کی دعوت دیتے ہوئے کہا : عراق اس وقت سیاسی مشکلات سے دوچار ہے اور ان سیاسی مشکلات میں بزرگ افراد کی ضرورت ہے جو گزشت کے ذریعہ عراق کوموجودہ صورت حال سے باھر لاسکیں ۔

آیت الله سیستانی نمائندے نے مزید کہا : پارلیمنٹ ممبرحضرات عوام کے ووٹ کے ذریعہ پارلیمنٹ تک پہونچے ہیں لھذا اپنی توقعات کم کریں اور برسوں ستم دیدہ عوام کی مشکلات کا حل نکالیں ۔
تبصرہ بھیجیں
‫برای‬ مہربانی اپنے تبصرے میں اردو میں لکھیں.
‫‫قوانین‬ ‫ملک‬ ‫و‬ ‫مذھب‬ ‫کے‬ ‫خالف‬ ‫اور‬ ‫قوم‬ ‫و‬ ‫اشخاص‬ ‫کی‬ ‫توہین‬ ‫پر‬ ‫مشتمل‬ ‫تبصرے‬ ‫نشر‬ ‫نہیں‬ ‫ہوں‬ ‫گے‬