27 April 2010 - 15:36
News ID: 1246
فونت
رسا نیوزایجنسی - آیت الله سید علی سیستانی نے عراقی صدر جمھوریہ کے نائب سے ملاقات میں عراق میں نئی حکومت کے بننے میں تاخیر سے تشویش کا اظھارکیا.
آيت الله سيستاني

 

رسا نیوزایجنسی کی رپورٹ کے مطابق ، آیت الله سید علی سیستانی نے عراقی صدر جمھوریہ کے نائب سے ملاقات میں عراق میں نئی حکومت کے بننے میں تاخیر سے تشویش کا اظھارکرتے ہوئے جلد اس حکومت کے بنائے جانے کی تاکید کی  .


ڈاکٹر عادل عبدالمهدی ، عراقی صدر جمھوریہ کے نائب نے  گزشتہ روز آیت الله سید علی سیستانی سے نجف میں ملاقات اور اپ کو عراق میں موجودہ سیاسی تبدیلوں سے اگاہ کیا .


انہوں نے مزید کہا : آیت الله سیستانی کوحکومت کےبننے میں تاخیر سے تشویش لاحق تھی اور اپ نے حکومت کے جلد از جلد بننے کے سلسلے میں تمام سیاسی احزاب کو مشارکت کی دعوت دی.

 
انہوں نے آیت الله سیستانی کے بعد آیات عظام شیخ اسحاق فیاض، سید محمد سعید حکیم، شیخ بشیر نجفی ، نجف اشرف کے دیگر مراجع کرام اور سید احمد صافی و شیخ عبدالمهدی کربلایی ، آیت الله سیستانی کے نمائندوں سے بھی ملاقات اورگفتگوکی .

 

 


 

تبصرہ بھیجیں
‫برای‬ مہربانی اپنے تبصرے میں اردو میں لکھیں.
‫‫قوانین‬ ‫ملک‬ ‫و‬ ‫مذھب‬ ‫کے‬ ‫خالف‬ ‫اور‬ ‫قوم‬ ‫و‬ ‫اشخاص‬ ‫کی‬ ‫توہین‬ ‫پر‬ ‫مشتمل‬ ‫تبصرے‬ ‫نشر‬ ‫نہیں‬ ‫ہوں‬ ‫گے‬