عراق میں امیریکن سابق سفیر:
رسا نیوزایجنسی – عراق میں امیریکن سابق سفیر نے عراق میں آیت الله سیستانی کے اثرات کی جانب اشارہ کرتے ہوئے اس مرجع تقلید کوعراق کے پراشوب حالات میں مسائل کے حل کا تنھا مرکز بیان کیا۔
رسا نیوزایجنسی کی رپورٹ کے مطابق کریسٹوفرهل عراق میں امیریکن سابق سفیر نے بلومبرگ ٹی وی چائنل سے گفتگو میں عراق میں آیت الله سیستانی کی منزلت کی جانب اشارہ کرتے ہوئے کہا : عوام اورتما م سیاسی پارٹیاں آیت الله سیستانی کے اثرات سے بخوبی واقف ہیں اپ کی ھدایتیں مختلف احزاب وسیاسی رھبروں پہ بے انتھا اثر رکھتیں ہیں ۔
انہوں نے مزید کہا : امریکن حکام اس بات سے بخوبی واقف ہیں کہ یہ مرجع تقلید عراق میں پیش انے والے حالات سے اچھی طرح واقف ہیں اور پراپ اشوب حالات میں عوام کی پناگاہ ہیں ۔
کریسٹوفرهل نے تاکید کی : : آیت الله سیستانی الیکشن میں تمام کامیاب ہونے والی پارٹیوں کی موجودگی کے قائل ہیں کہ اس لحاظ سے نئی حکومت شیعہ ، سنی اور کردوں موجودگی میں تشکیل پائے گی ۔
عراق میں امریکن سابق سفیرنے کہا : اس مرجع تقلید کو سیاسی مشکلات کے حل کی مکمل صلاحیت حاصل ہے کیوں کہ اپ سیاستمداروں کے سیاسی کھیل بطور کامل اشنا ہیں ۔
تبصرہ بھیجیں
برای مہربانی اپنے تبصرے میں اردو میں لکھیں.
قوانین ملک و مذھب کے خالف اور قوم و اشخاص کی توہین پر مشتمل تبصرے نشر نہیں ہوں گے