12 May 2013 - 12:32
News ID: 5379
فونت
رسا نیوز ایجنسی ـ شام میں امریکا کے سفیر نے حالیہ میں بشار اسد حکومت کے باغیوں کے سربراہوں سے ملاقات و مشاورہ کی غرض سے خفیہ طور سے اس ملک میں داخل ہوئے ہیں ۔



رسا نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق گذشتہ روز ایک امریکی حکام نے اس بات کی تصدیق کی ہے کہ شام ملک میں امریکا کے سفیر رابرٹ فورڈ نے شام کے شمالی علاقہ میں ٹرکی کے راستہ سے اس ملک میں داخل ہوئے ہیں تا کہ باغیوں کے سربراہ و رہنما سے جو لوگ ادلب و حلب میں شام کی فوج سے مقابلہ میں مشغول ہے اس سے ملاقات کریں ۔
امریکا کے وزارت خارجہ کے ایک حکام نے اس امریکی سفیر فورڈ کے خفیہ سفر کی تصدیق کرتے ہوئے بیان کیا ہے کہ شام میں آزاد فوجی کے نام سے موسوم اس ملک کے باغیوں کی فوج اور کچہ دوسری مخالف پارٹی سے شام کے حالات کے سلسلہ میں تبادل خیال کی غرض سے رابرٹ فورڈ کچہ گھنٹہ سرحدی گذرگاہ میں بسر کی ۔
امریکا کے اس حکام نے کچہ سلامتی وجوہات کی بنا پر شام میں امریکا کے اس سفیر کے جزئی سفر کے سلسلہ میں مزید توضیح دینے سے پرہیز کیا ۔
شام ملک کے صدر جمہور کے طرفداروں نے فورڈ کو اس ملک میں تشدد پھیلانے میں مدد کرنے کی وجہ سے مذمت کر چکی ہے ۔
 

تبصرہ بھیجیں
‫برای‬ مہربانی اپنے تبصرے میں اردو میں لکھیں.
‫‫قوانین‬ ‫ملک‬ ‫و‬ ‫مذھب‬ ‫کے‬ ‫خالف‬ ‫اور‬ ‫قوم‬ ‫و‬ ‫اشخاص‬ ‫کی‬ ‫توہین‬ ‫پر‬ ‫مشتمل‬ ‫تبصرے‬ ‫نشر‬ ‫نہیں‬ ‫ہوں‬ ‫گے‬