31 August 2015 - 22:04
News ID: 8414
فونت
بدر تنظیم عراق کے سربراہ :
رسا نیوز ایجنسی ـ بدر تنظیم عراق کے سربراہ نے تاکید کی ہے کہ عراقی مسلح افواج کی ترجیح اس ملک کے تمام نقطہ سے داعش کی نابودی ہے ۔
عراق


رسا نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق سپاہ بدر عراق کے فرماندہ هادی العامری نے عراق کے صوبہ صلاح الدین میں واقع آمرلی کو داعش دہشت گردوں کے چنگل سے آزاد سازی کی پہلی برسی کی مناسبت سے کہا : اسی طرح ہم لوگوں کی ترجیح اس ملک کے تمام نقطہ سے داعش کی نابودی ہے ۔

بدر تنظیم عراق کے جنرل سیکریٹری نے کہا : داعش دہشت گردوں کی ناکامی عراقی قوم کے ہاتھوں سے لکھی ہے ۔ اسلامی مقاومت گروہ کے مجاہدوں نے آمرلی اور اس کے باشندوں کی آزادی کے لئے اپنے پاک خون کی قربانی دی ہے ۔

انہوں نے وضاحت کی : اس وقت اتحاد کلمہ اور قبیلہ ای و مذہبی فتنہ اور عراق پر تسلط قائم کرنے کی دشمنوں کی طرف سے تمام برے نیت کو کنٹرول کرنے کی شدیدا ضرورت ہے ۔ 

گذشتہ سال آمرلی کے ساکن شیعہ ترکمن دو مہنیہ تک تکفیریوں کے محاصرہ میں رہے ہیں اور مختلف قسم کے مشکلات تحمل کی ہے اور داعش نے ان شیعہ پر بہت زیادہ ظلم و جنایت کی ہے ۔

لیکن داعش سے مقابلہ کے لئے رضاکار عوامی فوج جن میں بدر تنظیم اس علاقہ کو آزاد کرنے کے لئے منسجم ہوئے ہیں اور صرف بدر تنظیم سے چار ہزار رضاکار عوامی فوج نے اس محاصرہ کو ختم کرنے کے لئے مکمل تیاری کا اعلان کیا اور اس علاقہ کو آزاد کیا ۔
 

تبصرہ بھیجیں
‫برای‬ مہربانی اپنے تبصرے میں اردو میں لکھیں.
‫‫قوانین‬ ‫ملک‬ ‫و‬ ‫مذھب‬ ‫کے‬ ‫خالف‬ ‫اور‬ ‫قوم‬ ‫و‬ ‫اشخاص‬ ‫کی‬ ‫توہین‬ ‫پر‬ ‫مشتمل‬ ‫تبصرے‬ ‫نشر‬ ‫نہیں‬ ‫ہوں‬ ‫گے‬