سعودی دشمنی کے نتیجے میں؛
رسا نیوز ایجنسی – عربستان سعودی کی شرارتوں کے سبب وزارت اوقاف یمن نے یمنی حجاج کو سعودیہ بھیجنے سے منع کردیا ۔
رسا نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق، وزارت اوقاف یمن نے عربستان سعودی کے حکام کی شرارتوں کے سبب امسال یمنی حجاج کو سعودیہ بھیجنے سے منع کردیا ۔
وزارت اوقاف یمن کے رکن عبدالرحمن القلام نے اس سلسلے میں بیان کیا کہ امسال حجاج کو سعودیہ بھیجنے جانے کے حوالہ سے سعودی حکام سے گفتگو ناکام اور بے نتیجہ ثابت ہوئی ہے لھذا امسال حجاج مکہ مکرمہ تشریف نہیں لے جا سکیں گے اور آئندہ سال حج کریں گے ۔
اس رپورٹ کے مطابق، وزارت اوقاف یمن نے حجاج کی رقمیں واپس کرنے کا ارادہ کیا ہے
تبصرہ بھیجیں
برای مہربانی اپنے تبصرے میں اردو میں لکھیں.
قوانین ملک و مذھب کے خالف اور قوم و اشخاص کی توہین پر مشتمل تبصرے نشر نہیں ہوں گے