یمنی و رضاکار فوج کی شجاعت کی وجہ سے ؛
رسا نیوز ایجنسی ـ یمنی ذرایع ابلاغ نے عرب متحدہ کی طرف سے صنعا کو واپس حاصل کرنے کے نام سے آپریشن کے شروع ہوتے ہی جارحین کی سب سے بڑی ہار کی خبر دی ہے ۔
رسا نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق یمنی فوج اور عوامی رضاکار فورس نے سعودی و امریکی جارح فوج کے مقابلہ میں کامیابی حاصل کی ہے یہ آپریشن مآب سے صنعا کی طرف آگے بڑھنے کے لئے نئی جارحیت شروع کی گئی تھی جس کو مآب علاقہ میں ہی سخت ہار کا سامنا کرنا پڑا ۔
یمن کی فوج اور عوامی رضاکار فورس نے ایک خصوصی آپریشن میں کامیابی حاصل کی ہے کہ دسیوں دشمن کے نوکروں کو ھلاک کریں اور جارح فوج کے حملہ کو ناکام کریں کہ جس میں 21 بکتر بند کاڑیوں تباہ ہو گئی ہیں ۔
اس آپریشن میں جارحین کی طرف سے جان کی بھاری نقصان کی وجہ سے ان لوگوں نے فرار اختیار کیا اور ان نوکروں کی ایک اسلحہ سے لیس یونٹ بھی یمن کی فوج کے محاصرہ میں ہے اور یہ محاصرہ ابھی تک جاری ہے ۔
ان آپریشن میں مارے گئے فوج میں ایک قطر کے افسر کی شناخت ہوئی ہے ۔
تبصرہ بھیجیں
برای مہربانی اپنے تبصرے میں اردو میں لکھیں.
قوانین ملک و مذھب کے خالف اور قوم و اشخاص کی توہین پر مشتمل تبصرے نشر نہیں ہوں گے