25 June 2016 - 18:08
News ID: 422429
فونت
ادارہ احیائے ثقافت اسلامی، آئی ایس او، اور آئی او راولپنڈی ڈویژن کے زیر اہتمام «قرآن نور ولایت کانفرنس» آج جامعۃ الکوثر اسلام آباد میں منعقد ہوگی ۔
قرآن نور ولایت کانفرنس

 

 

رسا نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق، آج جامعۃ الکوثر ایچ ایٹ اسلام آباد پاکستان میں ادارہ احیائے ثقافت اسلامی، آئی ایس او، اور آئی او راولپنڈی ڈویژن کی جانب سے «قرآن نور ولایت کانفرنس» منعقد ہوگی ۔
 

اس کانفرنس میں سرزمین پاکستان کے مشھور و معروف حفاظ و قراء کرام شرکت کریں گے اور علمائے کرام میں سے حجت الاسلام امین شہیدی، حجت الاسلام حسنین گردیزی اور حجت الاسلام عمار یاسر ہمدانی تقریر کریں گے ۔

تبصرہ بھیجیں
‫برای‬ مہربانی اپنے تبصرے میں اردو میں لکھیں.
‫‫قوانین‬ ‫ملک‬ ‫و‬ ‫مذھب‬ ‫کے‬ ‫خالف‬ ‫اور‬ ‫قوم‬ ‫و‬ ‫اشخاص‬ ‫کی‬ ‫توہین‬ ‫پر‬ ‫مشتمل‬ ‫تبصرے‬ ‫نشر‬ ‫نہیں‬ ‫ہوں‬ ‫گے‬