02 July 2016 - 17:01
News ID: 422456
فونت
فلسطین فاؤنڈیشن پاکستان کے زیر اھتمام؛
فلسطین فاؤنڈیشن پاکستان نے مظلوم فلسطینیوں کے کی حالت زار سے آگاہی کے لئے کراچی میں ایم اے جناح روڈ پر فلسطین تصویری نمائش کا انعقاد کیا ۔
فلسطین تصویری نمائش کراچی پاکستان فلسطین تصویری نمائش کراچی پاکستان فلسطین تصویری نمائش کراچی پاکستان فلسطین تصویری نمائش کراچی پاکستان فلسطین تصویری نمائش کراچی پاکستان فلسطین تصویری نمائش کراچی پاکستان فلسطین تصویری نمائش کراچی پاکستان

 


رسا نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق، فلسطین فاؤنڈیشن پاکستان کے زیر اھتمام امام بارگاہ علی رضا(ع) کے سامنے ایم اے جناح روڈ کراچی میں فلسطین تصویری نمائش کا انعقاد کیا گیا ۔

 

 

اس رپورٹ کے مطابق، اس نمائش کا افتتاح سینیٹر عباس کمیلی، جماعت اسلامی کے مرکزی رہنما اسد اللہ بھٹو، آل پاکستان پاکستان سنی تحریک کے سربراہ مطلوب اعوان قادری، متحدہ قومی موومنٹ کے رکن اسمبلی محفوظ یار خان، جمعیت علمائے پاکستان کے عقیل انجم، مجلس وحدت مسلمین پاکستان کے باقر زیدی، فلسطین فاونڈیشن پاکستان کے سکریٹری جنرل صابر ابومریم نے کیا ۔

 

تصویری نمائش میں بچوں کیلئے فیس پینٹنگ کا بھی انتظام کیا گیا تھا۔

تبصرہ بھیجیں
‫برای‬ مہربانی اپنے تبصرے میں اردو میں لکھیں.
‫‫قوانین‬ ‫ملک‬ ‫و‬ ‫مذھب‬ ‫کے‬ ‫خالف‬ ‫اور‬ ‫قوم‬ ‫و‬ ‫اشخاص‬ ‫کی‬ ‫توہین‬ ‫پر‬ ‫مشتمل‬ ‫تبصرے‬ ‫نشر‬ ‫نہیں‬ ‫ہوں‬ ‫گے‬