13 September 2016 - 22:44
News ID: 423209
فونت
عید الضحی کے روز ہندوستانی فوج کی فائرنگ سے مزید ایک علیحدگی پسند جان بحق ہوگیا ہے۔
کشمیر

 

رسا نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق ہندوستان کے زیر انتظم کشمیر میں عید الاضحیٰ کے روز بھی کئی علاقوں میں کرفیو نافذ ہے جب کہ ہندوستانی فوج کی فائرنگ سے مزید ایک علیحدگی پسند ہوگیا ہے۔

ہندوستان کے زیر انتظآم  کشمیر میں عید الاضحیٰ کے روز بھی کئی علاقوں کرفیو نافذ ہے جب کہ ہندوستانی فوج کی فائرنگ سے مزید ایک علیحدگی پسند جان بحق ہوگیا ہے۔

کشمیر میڈیا سروس کے مطابق وادی کے مختلف مقامات پر عیدالاضحیٰ کے روز بھی کرفیو نافذ ہے، جس کی وجہ سے لوگ گھروں میں محصور ہیں۔

وادی کی کسی بھی عید گاہ میں نماز عید بھی ادا نہیں کی جاسکی۔ وادی میں لوگوں پر نظر رکھنے کے لیے مقامی حکومت اور فوج  ڈرون اور ہیلی کاپٹرز استعمال کررہی ہے۔۔/۹۸۸/ف۹۴۰/

تبصرہ بھیجیں
‫برای‬ مہربانی اپنے تبصرے میں اردو میں لکھیں.
‫‫قوانین‬ ‫ملک‬ ‫و‬ ‫مذھب‬ ‫کے‬ ‫خالف‬ ‫اور‬ ‫قوم‬ ‫و‬ ‫اشخاص‬ ‫کی‬ ‫توہین‬ ‫پر‬ ‫مشتمل‬ ‫تبصرے‬ ‫نشر‬ ‫نہیں‬ ‫ہوں‬ ‫گے‬