16 September 2016 - 23:25
News ID: 423277
فونت
سعودی عرب کے جنگی طیاروں نے تازہ ترین حملے میں یمن کی قومی سکیورٹی کی عمارت پر وحشیانہ بمباری کر کے تباہ کردیا ہے ۔
یمن کی سکیورٹی عمارت

 

رسا نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق یمن پر سعودی عرب کی وحشیانہ بمباری اور جارحیت کا سلسلہ جاری ہے سعودی عرب کے جنگی طیاروں نے تازہ ترین حملے میں یمن کی قومی سکیورٹی کی عمارت پر وحشیانہ بمباری کر کے تباہ کردیا ہے ۔

یمن کی سکیورٹی عمارت  دارالحکومت صنعا کے صرف علاقہ میں واقع ہے۔

یمن پر سعودی عرب کی فوجی یلغار گذشتہ سال مارچ میں شروع ہوئی جو اب تک کسی توقف کے بغیر جاری ہے لیکن سعودی عرب اس وحشیانہ جنگ میں اپنے شوم اہداف تک نہیں پہنچ سکا ہے اور اسے یمن میں تاریخی شکست کا سامنا ہے۔

یمنی عوام اسی طرح سعودی عرب کی بربریت اور جارحیت کا مقابلہ کررہے ہیں جس طرح فلسطینی عوام اسرائيل کی جارحیت کا مقابلہ کررہے ہیں۔/۹۸۸/۹۴۰/

تبصرہ بھیجیں
‫برای‬ مہربانی اپنے تبصرے میں اردو میں لکھیں.
‫‫قوانین‬ ‫ملک‬ ‫و‬ ‫مذھب‬ ‫کے‬ ‫خالف‬ ‫اور‬ ‫قوم‬ ‫و‬ ‫اشخاص‬ ‫کی‬ ‫توہین‬ ‫پر‬ ‫مشتمل‬ ‫تبصرے‬ ‫نشر‬ ‫نہیں‬ ‫ہوں‬ ‫گے‬