22 September 2016 - 23:33
News ID: 423395
فونت
سعودی عرب کے وزير خارجہ کی بیوی نے اپنے شوہر پر غیر شرعی اور غیر اخلاقی حرکتوں کا دعوی اور طلاق کا مطالبہ کیا ہے ۔
عادل الجبیر

 

رسا نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق سعودی عرب کے وزير خارجہ عادل الجبیر کی بیوی  فرح الفائز نے اپنے شوہر پر غیر شرعی اور غیر اخلاقی حرکتوں کا دعوی اور طلاق کا مطالبہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ سعودی عرب کے وزیر خارجہ عادل الجبری غیر اخلاقی حرکتوں اور  ہم جنس پرستی کے گناہ میں ملوث ہیں۔

اطلاعات کے مطابق سعودی عرب کے وزیر خارجہ کی بیوی فرح الفائز نے دعوی کیا ہے کہ میرے شوہر عادل الجبیر ہم جنس پرست ہیں اس لئے اس نے عادل الجبیر سے علیحدہ ہونے اورطلاق کا مطالبہ کیا ہے۔

فرح الفائز نے برطانیہ کی ایک عدالت میں عادل الجبیر سے طلاق لینے کے لئے قانونی چارہ جوئی کا آغاز کردیا ہے۔

کویتی اخبار القبس کے مطابق  سعودی عرب کے وزیر خارجہ عادل الجبیر کی بیوی نے برطانوی عدالت میں طلاق کی درخواست دائر کرتے ہوئے کہا ہے کہ اس کے شوہر ہم جنس پرست ہیں لہذا وہ اپنے شوہر عادل الجبیرسے طلاق لینا چاہتی ہیں۔

فرح الفائز کا کہنا ہے کہ عادل الجبیر کی ہم جنس پرستی کے بارے میں اس کے پاس ٹھوس شواہد اور فلمیں موجود ہیں۔

اسلامی قوانین  میں ہم جنس بازی اور ہم جنس پرستی گناہ کبیرہ شمار ہوتی  ہے جس کا ارتکاب کرنے والے کو سنگین سزا دی جاتی ہے ۔

سعودی عرب میں بھی اس گناہ کی سزا موت ہے لیکن سعودی عرب کے شہزادوں کو کبھی اسلامی قوانین کے مطابق سزا نہیں ملتی بلکہ سعودی عرب کے نام نہاد  اسلامی قوانین صرف غریب اور غیر ملکی شہریوں پر ہی نافذ کئے جاتےہیں۔/۹۴۰/۹۸۹/

تبصرہ بھیجیں
‫برای‬ مہربانی اپنے تبصرے میں اردو میں لکھیں.
‫‫قوانین‬ ‫ملک‬ ‫و‬ ‫مذھب‬ ‫کے‬ ‫خالف‬ ‫اور‬ ‫قوم‬ ‫و‬ ‫اشخاص‬ ‫کی‬ ‫توہین‬ ‫پر‬ ‫مشتمل‬ ‫تبصرے‬ ‫نشر‬ ‫نہیں‬ ‫ہوں‬ ‫گے‬