Tags - عادل الجبیر
سعودی وزیر خارجہ:
سعودی عرب کے وزیر خارجہ عادل الجبیر نے کہا ہے کہ جمال خاشقجی کے معاملے میں بہت بڑی غلطی ہوئی اور اس معاملے کو چھپانا مزید غلطی تھی ۔
News ID: 437472    Publish Date : 2018/10/22

عادل الجبیر :
سعودی عرب کے وزیرخارجہ نے حیرت انگیز طور پر امریکہ کے بارے میں نرم لہجہ اختیار کرتے ہوئے کہا ہے کہ امریکہ کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ اسرائیل اورفلسطین کے درمیان قیام امن کے سلسلے میں بہت ہی سنجیدہ ہیں۔ عرب ذرائع کے مطابق امریکی صدر نے سعودی عرب کے ساتھ مشورے کے بعد بیت المقدس کو اسرائیل کا دارالحکومت قراردیا تھا۔
News ID: 432283    Publish Date : 2017/12/16

لبنانی اخبار الاخباریہ نے فاش کیا ہے کہ سعودی عرب کے وزير خارجہ عادل الجبیر نے سعودی عرب کے ڈکٹیٹر ولیعہد محمد بن سلمان کو ایک خط میں اسرائيل کے ساتھ تعلقات برقرار کرنے تجویز پیش کی ہے۔
News ID: 431819    Publish Date : 2017/11/15

سعودی عرب کے بادشاہ اور وزیر خارجہ نے روس کے دورے کے دوران ایران کے خلاف ہرزہ سرائی کرتے ہوئے کہا ہے کہ ایران علاقائي ممالک میں مداخلت کررہا ہے حالانکہ سعودی عرب کی شام اور یمن میں کے نہتے عوام کے خلاف جارحیت اور بربریت دنیا کے سامنے آشکار ہے۔
News ID: 430269    Publish Date : 2017/10/07

سعودی عرب کے وزیر خارجہ :
سعودی عرب کے وزیر خارجہ نے آج کہا : قطر کی جانب سے فریضہ حج پر بین الاقوامی نگرانی کی درخواست ایک دشمنان اقدام ہے اور سعودی عرب کے خلاف اعلان جنگ ہے ۔
News ID: 429255    Publish Date : 2017/07/30

سعودی عرب کے منحوس اور بد نصیب وزیر خارجہ عادل الجبیر نےایران کے خلاف ہرزہ سرائی اور امریکہ اور اسرائیل کے ساتھ تعاون پر تاکید کرتے ہوئے ایران پر دہشت گردوں کی حمایت کا بے بنیاد الزام عائد کیا ہے جبکہ دنیا جانتی ہے کہ تمام دہشت گردوں گروہوں کو سعودی عرب کی حمایت حاصل ہے اور تمام دہشت گرد گروہ سعودی عرب کے ہم عقیدہ اور ہم خیال ہیں۔
News ID: 426436    Publish Date : 2017/02/20

سعودی عرب نے امریکہ کی جانب سے اسحلے کی فراہمی پر پابندی کی تردید کی ہے۔
News ID: 425163    Publish Date : 2016/12/19

سعودی عرب کے وزير خارجہ کی بیوی نے اپنے شوہر پر غیر شرعی اور غیر اخلاقی حرکتوں کا دعوی اور طلاق کا مطالبہ کیا ہے ۔
News ID: 423395    Publish Date : 2016/09/22