29 September 2016 - 19:26
‫نیوز‬ ‫کوڈ‬: 423530
فونت
حجت الاسلام راجہ ناصرعباس جعفری نے محرم الحرام کے حوالے سے مرکزی کابینہ اور بین الصوبائی سیکریٹریز کا اجلاس جمعہ کو مرکزی سیکریٹریٹ اسلام آباد میں طلب کرلیا۔
مجلس وحدت مسلمین پاکستان

 

رسا نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق مجلس وحدت مسلمین پاکستان کے سربراہ حجت الاسلام راجہ ناصرعباس جعفری نے محرم الحرام کے حوالے سے مرکزی کابینہ اور بین الصوبائی سیکریٹریز کا اجلاس جمعہ کو مرکزی سیکریٹریٹ اسلام آباد میں طلب کرلیا۔

اجلاس میں آمدہ محرم الحرام، علمائے کرام اور ذاکرین پر عائد پابندیوں، علمائے کرام کے اکائونٹس فریز کرنے، عزاداروں پر بنائے گئے بے بنیاد کیسز کے حوالے سے فیصلہ جات کیے جائیں گے۔

اجلاس میں مجلس وحدت مسلمین کی مرکزی کابینہ، پنجاب، جنوبی پنجاب، سندھ، بلوچستان، خیبرپختونخواہ، گلگت بلتستان اور آزاد کشمیر کے سیکرٹری جنرل شرکت کریں گے۔/۹۸۹/ف۹۴۰/

تبصرہ بھیجیں
نام:
ایمیل:
* ‫نظریہ‬:
‫برای‬ مہربانی اپنے تبصرے میں اردو میں لکھیں.
‫‫قوانین‬ ‫ملک‬ ‫و‬ ‫مذھب‬ ‫کے‬ ‫خالف‬ ‫اور‬ ‫قوم‬ ‫و‬ ‫اشخاص‬ ‫کی‬ ‫توہین‬ ‫پر‬ ‫مشتمل‬ ‫تبصرے‬ ‫نشر‬ ‫نہیں‬ ‫ہوں‬ ‫گے‬