حجت الاسلام راجہ ناصرعباس جعفری

ٹیگس - حجت الاسلام راجہ ناصرعباس جعفری
حجت الاسلام راجہ ناصرعباس جعفری :
مجلس وحدت مسلمین پاکستان کے سربراہ نے کہاکہ ہم یقین رکھتے ہیں کہ اسلامی ممالک عالمی نظام کا ایک اہم حصہ ہیں اوردنیا کی ترقی میں اسلامی ممالک کا کردار بہت اہم ہے ۔
خبر کا کوڈ: 436252    تاریخ اشاعت : 2018/06/12

حجت الاسلام راجہ ناصرعباس جعفری :
مجلس وحدت مسلمین پاکستان کے سربراہ نے کہا کہ آج خواتین سے ان کی شناخت چھینے کی کوشش کی جارہی ہے ۔
خبر کا کوڈ: 435378    تاریخ اشاعت : 2018/03/20

حجت الاسلام راجہ ناصرعباس جعفری :
مجلس وحدت مسلمین پاکستان کے سربراہ نے کہا : ملکی سلامتی اور استحکام کیلئے سکیورٹی فورسز کی قربانی ناقابل فراموش ہیں ۔
خبر کا کوڈ: 435343    تاریخ اشاعت : 2018/03/15

حجت الاسلام راجہ ناصرعباس جعفری :
مجلس وحدت مسلمین پاکستان کے مرکزی سیکرٹری جنرل نے کہا کہ امریکہ و اسرائیل عرب و عجم کے مسلمانوں کو آپس میں دست و گریبان دیکھنا چاہتے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 434967    تاریخ اشاعت : 2018/02/09

حجت الاسلام راجہ ناصرعباس جعفری :
مجلس وحدت مسلمین پاکستان کے مرکزی سیکریٹری جنرل نے کہا کہ مجلس وحدت مسلمین پاکستان کی نظریاتی، جغرافیائی اور علمی ثقافتی سرحدوں کی محافظ ہے ۔
خبر کا کوڈ: 434919    تاریخ اشاعت : 2018/02/06

حجت الاسلام راجہ ناصرعباس جعفری :
مجلس وحدت مسلمین پاکستان کے مرکزی سیکرٹری جنرل نے کہا کہ پاکستان کی آئندہ سیاست میں نواز شریف اینڈ فیملی کی جگہ باقی نہیں رہی۔
خبر کا کوڈ: 432436    تاریخ اشاعت : 2017/12/28

حجت الاسلام راجہ ناصرعباس جعفری کی اپیل:
چہلم امام حسینؑ کے موقع پر ملک بھر سے جبری طور پر گمشدہ عزاداروں بالخصوص ایم ڈبلیوایم کےمرکزی ڈپٹی سیکریٹری جنرل سید ناصرعباس شیرازی ایڈوکیٹ کے پنجاب حکومت کے ہاتھوں اغواءکے خلاف احتجاج بلند کریں۔
خبر کا کوڈ: 431699    تاریخ اشاعت : 2017/11/07

حجت الاسلام راجہ ناصرعباس جعفری :
مجلس وحدت مسلمین پاکستان کے مرکزی سیکرٹری جنرل نے کہا : پاکستان میں دہشتگردی میں صرف ایک گروہ ملوث ہے، اسی فکر کے لوگوں نے ہر دور میں اسلام کو نقصان پہنچایا ہے اور یہی لوگ اسلام کے مخالف بھی تھے۔
خبر کا کوڈ: 430481    تاریخ اشاعت : 2017/10/22

حجت الاسلام راجہ ناصرعباس جعفری :
مجلس وحدت مسلمین پاکستان کے مرکزی سیکرٹری جنرل نے کہا : امریکہ کا وجود اس خطے کے لیے خطرہ ہے ۔اس سے چھٹکارا حاصل کرنا کا یہ بہترین وقت ہے۔
خبر کا کوڈ: 429614    تاریخ اشاعت : 2017/08/23

حجت الاسلام راجہ ناصرعباس جعفری :
مجلس وحدت مسلمین پاکستان کے مرکزی سیکرٹری جنرل نے کہا : امریکہ کا وجود اس خطے کے لیے خطرہ ہے ۔اس سے چھٹکارا حاصل کرنا کا یہ بہترین وقت ہے۔
خبر کا کوڈ: 429614    تاریخ اشاعت : 2017/08/23

حجت الاسلام راجہ ناصرعباس جعفری :
مجلس وحدت مسلمین پاکستان کے مرکزی سیکرٹری جنرل نے کہا : نواز شریف اینڈ پارٹی نے ارض پاک کو اپنی ذاتی جاگیر سمجھ کر بے رحمی سے لوٹا ہے ۔
خبر کا کوڈ: 429520    تاریخ اشاعت : 2017/08/17

حجت الاسلام راجہ ناصرعباس جعفری :
مجلس وحدت مسلمین پاکستان کے مرکزی سیکرٹری جنرل نے کہا : نواز شریف اینڈ پارٹی نے ارض پاک کو اپنی ذاتی جاگیر سمجھ کر بے رحمی سے لوٹا ہے ۔
خبر کا کوڈ: 429520    تاریخ اشاعت : 2017/08/17

حجت الاسلام راجہ ناصرعباس جعفری :
مجلس وحدت مسلمین پاکستان کے مرکزی سیکریٹری جنرل نے کہا : کوئٹہ میں سانحہ کےوقت وزیراعلی بلوچستان کی لاہور میں نااہل وزیراعظم کے استقبالیہ میں موجودگی افسوسناک ہے ۔
خبر کا کوڈ: 429463    تاریخ اشاعت : 2017/08/13

حجت الاسلام راجہ ناصرعباس جعفری :
مجلس وحدت مسلمین پاکستان کے مرکزی سیکریٹری جنرل نے کہا : کوئٹہ میں سانحہ کےوقت وزیراعلی بلوچستان کی لاہور میں نااہل وزیراعظم کے استقبالیہ میں موجودگی افسوسناک ہے ۔
خبر کا کوڈ: 429463    تاریخ اشاعت : 2017/08/13

حجت الاسلام راجہ ناصرعباس جعفری :
مجلس وحدت مسلمین پاکستان کے مرکزی سیکرٹری جنرل نے کہا : یوم انہدام جنت البقیع پر عالم اسلام کو آل سعود کی جارحیت کے خلاف مشترکہ طور پر آواز بلند کرنی چاہیے۔
خبر کا کوڈ: 428858    تاریخ اشاعت : 2017/07/05

حجت الاسلام راجہ ناصرعباس جعفری :
مجلس وحدت مسلمین کے مرکزی سیکریٹری جنرل نے کہا : سانحہ پاراچنارپر ریاستی اداروں کی مجرمانہ خاموشی نے آج ہمیں ایک مرتبہ پھر اس مقام پر دھرنا دینے پر مجبورکیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 428735    تاریخ اشاعت : 2017/06/27

حجت الاسلام راجہ ناصرعباس جعفری :
مجلس وحدت مسلمین پاکستان کے مرکزی سیکرٹری جنرل نے کہا : داعش اپنے آقاؤں کے حکم پر دین کا لبادہ اوڑھ کر اسلام کے چہر ے کو مسخ کرنا چاہتے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 428500    تاریخ اشاعت : 2017/06/11

حجت الاسلام راجہ ناصرعباس جعفری :
مجلس وحدت مسلمین پاکستان کے مرکزی سیکریٹری جنرل نے کہا : آج اگر ایران عالم اسلام کی رہبری کر تے ہوئے امریکہ و اسرائیل کی آنکھوں میں آنکھیں ڈال کر بات کر رہا ہے تو امام خمینی کی انقلابی تحریک کا ثمرہ ہے ۔
خبر کا کوڈ: 428380    تاریخ اشاعت : 2017/06/04

حجت الاسلام راجہ ناصرعباس جعفری :
مجلس وحدت مسلمین پاکستان کے مرکزی سیکریٹری جنرل نے کہا : پاکستانی دفتر خارجہ بحرینی اور سعودی حکومتوں سے اپنے شہریوں سے برتے جانے والے شرمناک رویئے پر سفارتی سطح پر احتجاج کرے۔
خبر کا کوڈ: 428272    تاریخ اشاعت : 2017/05/28

حجت الاسلام راجہ ناصرعباس جعفری :
مجلس وحدت مسلمین پاکستان کے مرکزی سیکرٹری نے کہا : ایران سے امریکی و سعودی مخاصمت کسی اصولی موقف کی بنیاد پر نہیں بلکہ ایران کے خالص اسلامی نظریات کی بنیاد پر ہے۔
خبر کا کوڈ: 428238    تاریخ اشاعت : 2017/05/25