حجت الاسلام راجہ ناصرعباس جعفری - صفحه 2

ٹیگس - حجت الاسلام راجہ ناصرعباس جعفری
حجت الاسلام راجہ ناصرعباس جعفری :
مجلس وحدت مسلمین پاکستان کے مرکزی سیکرٹری جنرل نے کہا : بہت جلد ظہور امام عج ارض فلسطین کی آزادی اور اسرائیل کی نابودی کاپیش خیمہ ثابت ہو گا۔
خبر کا کوڈ: 428084    تاریخ اشاعت : 2017/05/16

حجت الاسلام راجہ ناصرعباس جعفری :
مجلس وحدت مسلمین پاکستان کے مرکزی سیکریٹری جنرل نے کہا : ہم نے ہزاروں شہداء کی بے رحمانہ قتل عام کے بعد بھی ملک میں امن کو خراب ہونے نہیں دیا ۔
خبر کا کوڈ: 428015    تاریخ اشاعت : 2017/05/11

حجت الاسلام راجہ ناصرعباس جعفری :
مجلس وحدت مسلمین پاکستان کے مرکزی سیکرٹری جنرل نے کہا : احسان اللہ احسان کے انکشافات پر مزید اور فوری کاروائی ہونی چاہیے تاکہ دہشت گردوں کی تمام کمین گاہوں کا صفایا کیا جا سکے۔
خبر کا کوڈ: 427758    تاریخ اشاعت : 2017/04/27

مجلس وحدت مسلمین پاکستان کے مرکزی سیکریٹری جنرل نے پاکستان کے سابق چیف آف آرمی اسٹاف جنرل کی جانب سے سعودی قیادت میں تشکیل پانے والے امریکی واسرائیلی اتحادکی قیادت قبول کرنے کے حوالے سے اعتراضات اور خدشات پرمبنی کھلا خط جاری کر دیا ہے ۔
خبر کا کوڈ: 427185    تاریخ اشاعت : 2017/03/30

حجت الاسلام راجہ ناصرعباس جعفری :
مجلس وحدت مسلمین پاکستان کے مرکزی سیکریٹری جنرل نے کہا : بحرین کے عوام پاکستانی حکمرانوں سے شکوہ کر رہے ہیں کہ انکے بھیجے ہوئے کرائے کے قاتل بحرینی عوام کو آل خلیفہ کی پولیس کے ساتھ مل کر قتل کررہے ہیں ۔
خبر کا کوڈ: 427120    تاریخ اشاعت : 2017/03/26

حجت الاسلام راجہ ناصرعباس جعفری :
مجلس وحدت مسلمین پاکستان کے مرکزی سیکرٹری جنرل نے کہا : جہاد کا اعلان ریاست کی طرف سے ہی کیا جا سکتا ہے۔کشمیر کے لیے جہاد لازمی ہے تو ریاست اعلان کرے ہم سب جہاد کریں گے۔
خبر کا کوڈ: 426766    تاریخ اشاعت : 2017/03/09

حجت الاسلام راجہ ناصرعباس جعفری:
مجلس وحدت مسلمین پاکستان کے مرکزی سیکریٹری جنرل نے کہا : پاکستان جب سے امریکی بلاک میں گیا ہے ملک دہشت گردوں کے نرغے میں آ گیا ۔
خبر کا کوڈ: 426600    تاریخ اشاعت : 2017/02/28

حجت الاسلام راجہ ناصرعباس جعفری :
مجلس وحدت مسلمین پاکستان کے مرکزی سیکرٹری جنرل نے کہا : ریاست کے ہر شہری کی جان و مال کاتحفظ ریاست کی اولین ذمہ داری ہے۔
خبر کا کوڈ: 425708    تاریخ اشاعت : 2017/01/15

حجت الاسلام راجہ ناصرعباس جعفری:
مجلس وحدت مسلمین پاکستان کے سربراہ نے کہا : گناہ کی دلدل سے فرار اور نجات کے سفر کا آغاز اپنی راتوں کی عبادت سے کیا جاسکتا ہے ۔
خبر کا کوڈ: 425464    تاریخ اشاعت : 2017/01/03

حجت الاسلام راجہ ناصرعباس جعفری :
مجلس وحدت مسلمین پاکستان کے مرکزی سیکرٹری جنرل نے کہا : شام میں مقاومتی بلاک کے ہاتھوں امریکا، اسرائیل، برطانیہ، سعودی عرب کی شکست کے بعد امریکی اتحاد عالمی دہشتگرد تنظیم داعش کو افغانستان میں لا کر منظم کر رہا ہے ۔
خبر کا کوڈ: 425105    تاریخ اشاعت : 2016/12/16

حجت الاسلام راجہ ناصرعباس جعفری کے دورہ تفتان کے بعد حکومت بلوچستان اور ایف سی کی جانب سے زائرین کی مشکلات کے حل کیلئے کیئے گئے وعدے کافی حد تک پورے ہوئے ۔
خبر کا کوڈ: 424160    تاریخ اشاعت : 2016/10/30

حجت الاسلام راجہ ناصرعباس جعفری کے دورہ تفتان کے بعد حکومت بلوچستان اور ایف سی کی جانب سے زائرین کی مشکلات کے حل کیلئے کیئے گئے وعدے کافی حد تک پورے ہوئے ۔
خبر کا کوڈ: 424160    تاریخ اشاعت : 2016/10/30

حجت الاسلام راجہ ناصرعباس:
مجلس وحدت مسلمین پاکستان کے سربراہ نے کہا : کوئٹہ میں بے گناہ خواتین کو بے دردی سے شناخت کرکے قتل کرنا بزدلی کی بڑی مثال ہے۔
خبر کا کوڈ: 423673    تاریخ اشاعت : 2016/10/06

حجت الاسلام راجہ ناصرعباس جعفری نے محرم الحرام کے حوالے سے مرکزی کابینہ اور بین الصوبائی سیکریٹریز کا اجلاس جمعہ کو مرکزی سیکریٹریٹ اسلام آباد میں طلب کرلیا۔
خبر کا کوڈ: 423530    تاریخ اشاعت : 2016/09/29

مجلس وحدت مسلمین کے سربراہ حجت الاسلام راجہ ناصرعباس جعفری نے پونے تین ماہ بھوک کا ثمرہ ذاکراہل بیتؑ گلفام حسین ہاشمی پردو سال سے عائد ضلع ، صوبہ اور زبان بندی کی پابندی ہٹادی گئی ہے۔
خبر کا کوڈ: 423307    تاریخ اشاعت : 2016/09/18

حجت الاسلام راجہ ناصرعباس جعفری :
مجلس وحدت مسلمین پاکستان کے رہنما نے کہا : حضرت محمد علی جناحؒ کی لازوال شخصیت تقاضہ کرتی ہے کہ ان کی یاد کو بھرپور انداز میں منایا جائے۔
خبر کا کوڈ: 423176    تاریخ اشاعت : 2016/09/11

حجت الاسلام راجہ ناصرعباس جعفری:
مجلس وحدت مسلمین پاکستان کے مرکزی سیکرٹری جنرل نے کہا : ریاستی ادارے عوام کی جان و مال کے تحفظ میں مکمل طور پر ناکام ہو چکے ہیں ۔
خبر کا کوڈ: 422601    تاریخ اشاعت : 2016/08/09