ٹیگس - مجلس وحدت مسلمین پاکستان
مجلس وحدت مسلمین پاکستان :
مجلس وحدت مسلمین : امریکہ اپنے انسان دشمن عزائم اور اقدامات کے باعث اقوام عالم میں منفور ہوچکا ہے۔
خبر کا کوڈ: 432292 تاریخ اشاعت : 2017/12/17
علی حسین نقوی :
مجلس وحدت مسلمین پاکستان پولیٹیکل سیکریٹری نے کہا : نااہل حکمرانوں نے اپنے ذاتی مفادات کی تکمیل کے لیئے قانون نافذ کرنے والے اداروں کو کمزور اور اپنے درباریوں کو طاقت ور کیا ۔
خبر کا کوڈ: 432041 تاریخ اشاعت : 2017/11/30
لیاقت بلوچ :
ملی یکجہتی کونسل کی اہم رکن جماعت مجلس وحدت مسلمین پاکستان کے مرکزی ڈپٹی سیکریٹری جنرل کے اغواء کے خلاف ملی یکجہتی کونسل کا اہم اعلیٰ سطحی اجلاس طلب ۔
خبر کا کوڈ: 431905 تاریخ اشاعت : 2017/11/21
حجت الاسلام مختار امامی :
مجلس وحدت مسلمین پاکستان کے مرکزی ترجمان نے کہا : ایم ڈبلیوایم کے تمام سیاسی جماعتوں کیساتھ روابط ہیں، تاہم کسی بھی الائنس یا اتحاد کا فیصلہ مجلس وحدت کا اعلیٰ اختیاراتی ادارہ شوری عالی کرتا ہے۔
خبر کا کوڈ: 431771 تاریخ اشاعت : 2017/11/12
مجلس وحدت مسلمین پاکستان :
مجلس وحدت مسلمین پاکستان گلگت بلتستان ڈپٹی سیکرٹری نے کہا : ایم ڈبلیو ایم پاکستان کے ڈپٹی سیکرٹری جنرل سید ناصر عباس شیرازی کی جبری گمشدگی ملک بھر میں دہشتگردی کے خلاف جاری آپریشن ردالفساد کے منہ پر طمانچہ ہے۔
خبر کا کوڈ: 431727 تاریخ اشاعت : 2017/11/09
مجلس وحدت مسلمین پاکستان کے مرکزی ڈپٹی سیکریٹری جنرل سید ناصرعباس شیرازی کو واپڈا ٹاون لاہور سے اغوا کرلیا گیا ہے ۔
خبر کا کوڈ: 431634 تاریخ اشاعت : 2017/11/02
حجت الاسلام سید احمد اقبال رضوی :
مجلس وحدت مسلمین پاکستان کے مرکزی ڈپٹی سیکرٹری جنرل نے کہا : عوام نے وطن عزیز سے جس وفاداری کا ثبوت دیا ہے ، وہ قابل تحسین ہے۔
خبر کا کوڈ: 429674 تاریخ اشاعت : 2017/08/27

مجلس وحدت مسلمین پاکستان نے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی جانب سے پاکستان پر حملوں کی دھمکی کی مذمت کرتے ہوئے جمعہ کو ملک گیر احتجاج کا اعلان کیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 429630 تاریخ اشاعت : 2017/08/24
مجلس وحدت مسلمین پاکستان نے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی جانب سے پاکستان پر حملوں کی دھمکی کی مذمت کرتے ہوئے جمعہ کو ملک گیر احتجاج کا اعلان کیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 429630 تاریخ اشاعت : 2017/08/24
حجت الاسلام مقصود علی ڈومکی :
مجلس وحدت مسلمین پاکستان سندھ کے صوبائی سیکریٹری جنرل نے کہا : نااہل نواز شریف کی جانب سے اپنے سگے بھائی شہباز شریف کو وزیراعظم نامزد کرنا اس بات کی دلیل ہے کہ خاندانی بادشاہت کا تصور ہمارے حکمرانوں کی فطرت ثانیہ بن چکی ہے ۔
خبر کا کوڈ: 429249 تاریخ اشاعت : 2017/07/30

مجلس وحدت مسلمین پاکستان کے مرکزی ڈپٹی سیکرٹری جنرل نے کہا : موجودہ وزیر اعظم نواز شریف اب کوئی اخلاقی جواز نہیں رکھتے کے وہ اب بھی وزارت عظمی کے عہدہ پر فائز رہیں۔
خبر کا کوڈ: 429136 تاریخ اشاعت : 2017/07/23

مجلس وحدت مسلمین پاکستان کے مطالبے پر ملی یکجہتی کونسل کا ہنگامی اجلاس کل شام منصورہ لاہور میں طلب کر کیا گیا ۔
خبر کا کوڈ: 428731 تاریخ اشاعت : 2017/06/27
مجلس وحدت مسلمین پاکستان:
مجلس وحدت مسلمین پاکستان کے رہنماوں نے کہا : موجودہ دور میں امریکی سرپرستی میں عرب دنیا کے حکمران فلسطین کاز کا سودا کرنے میں سرگرم عمل ہیں ۔
خبر کا کوڈ: 428630 تاریخ اشاعت : 2017/06/20
مجلس وحدت مسلمین پاکستان :
آغا رضا نے کہا : لبرل ازم اور شدت پسندی دونوں ہی وطن عزیز کیلئے نقصان دہ ہیں ۔
خبر کا کوڈ: 428525 تاریخ اشاعت : 2017/06/13
مجلس وحدت مسلمین پاکستان کے سالانہ مرکزی عرفان ولایت کنونشن اپنے اختتامی مرحلے میں داخل۔
خبر کا کوڈ: 427544 تاریخ اشاعت : 2017/04/16
سید مبشر حسن :
مجلس وحدت مسلمین پاکستان کراچی ڈویژن کے رہنماء نے کہا : ہم پاکستانی ہیں اور بانیان پاکستان کے اولادوں میں سے ہیں، ہمیں پاکستان کی سلامتی و استحکام سب سے زیادہ عزیز ہے ۔
خبر کا کوڈ: 427433 تاریخ اشاعت : 2017/04/11
مجلس وحدت مسلمین پاکستان کے زیراہتمام ملکی حالیہ صورتحال، مزارات پر حملے اور تقدس کی پامالی کے خلاف ''تحفظ مزارات اولیاؤ اللہ ''کانفرنس منعقد ہوگی ۔
خبر کا کوڈ: 426769 تاریخ اشاعت : 2017/03/09