ٹیگس - مجلس وحدت مسلمین پاکستان
مجلس وحدت مسلمین پاکستان:
مجلس وحدت مسلمین پاکستان نے مرکزی سیکریٹریٹ سے جاری مشترکہ بیان میں کہا : اس دہشت گردی کا خاتمہ حکومت کے محض بلند و بانگ دعووں سے نہیں ہو گا اس کے لیے سیاسی مصلحتوں سے بالاتر ہو کر فیصلہ کن اقدامات کرنے ہوں گے۔
خبر کا کوڈ: 426362 تاریخ اشاعت : 2017/02/17
حجت الاسلام مختار امامی :
مجلس وحدت مسلمین پاکستان کے مرکزی ترجمان نے کہا : قطری خطوط ہماری قوم اور عدلیہ کی توہین ہیں۔
خبر کا کوڈ: 426224 تاریخ اشاعت : 2017/02/10
حجت الاسلام مختار امامی:
مجلس وحدت مسلمین پاکستان کے مرکزی ترجمان نے کہا : وطن عزیز میں تکفیریت کے فروغ کا سب سے بڑا ذریعہ یہی جماعتیں ہیں۔ملک کی سالمیت و بقا کے لیے ضروری ہے کہ ان دہشت گرد ساز فیکٹریوں کوبند کیا جائے۔
خبر کا کوڈ: 425923 تاریخ اشاعت : 2017/01/26
مجلس وحدت مسلمین پاکستان کے مرکزی سیکرٹری جنرل حجت الاسلام راجہ ناصر عباس جعفری کے اعلان پر سانحہ پاراچنار کے خلاف ملک بھر کی طرح کراچی میں بھی پریس کلب کے باہر احتجاجی مظاہرہ کیا گیا۔
خبر کا کوڈ: 425848 تاریخ اشاعت : 2017/01/22
مجلس وحدت مسلمین پاکستان:
مجلس وحدت مسلمین پنجاب کے سیکرٹری جنرل نے کہا : افغان جہاد کے قیمت ابھی تک پاکستان چکانے میں مصروف ہے ۔
خبر کا کوڈ: 425498 تاریخ اشاعت : 2017/01/05
مجلس وحدت مسلمین پاکستان کراچی ڈویژن:
مجلس وحدت مسلمین پاکستان کراچی ڈویژن کے ڈپٹی سیکرٹری جنرل اور سیکرٹری سیاسیات کراچی نے وحدت ہاؤس کراچی میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا ہے کہ ربیع الاول کا مقدس مہینہ آقائے دو جہاں رحمت للعالمین ﷺ کی ذات گرامی سے متعلق ہے۔
خبر کا کوڈ: 424959 تاریخ اشاعت : 2016/12/09
مجلس وحدت مسلمین پاکستان صوبہ سندہ کے زیر انتظام مرکز تحقیقات و تبلیغات اسلامی جامشورو میں ۲ روزہ صوبائی تعلیمی و تربیتی ورکشاپ کا انتظام کیا گیا ۔
خبر کا کوڈ: 424905 تاریخ اشاعت : 2016/12/06
مجلس وحدت مسلمین پاکستان : پاکستان باالخصوص شہر کراچی میں تواتر کے ساتھ جاری شیعہ مسلمانوں کے قتلِ عام نے کراچی آپریشن اور نیشنل ایکشن پلان کے بدنما چہرے کو آشکار کردیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 424769 تاریخ اشاعت : 2016/11/29
مجلس وحدت مسلمین پاکستان :
مجلس وحدت مسلمین پاکستان کے قائدین نے مرکزی سیکریٹریٹ سے جاری اپنے ایک مشترکہ بیان میں کہا: پاکستان کو تکفیریت کے نجس وجود سے پاک کرنے کے لئے ایم ڈبلیو ایم سنی اتحاد کونسل کے ہم رکاب ہو کر ماضی کی طرح حال اور مستقبل میں بھی مشترکہ جدوجہد جاری رکھنے کا عزم رکھتی ہے ۔
خبر کا کوڈ: 424672 تاریخ اشاعت : 2016/11/25
مجلس وحدت مسلمین پاکستان :
مجلس وحدت مسلمین : حکومت نیشنل ایکشن پلان کی آڑ میں اپنے مذموم مقاصد کو عملی جامہ پہنانے کے درپے ہے۔
خبر کا کوڈ: 424153 تاریخ اشاعت : 2016/10/30
مجلس وحدت مسلمین پاکستان :
مجلس وحدت مسلمین : حکومت نیشنل ایکشن پلان کی آڑ میں اپنے مذموم مقاصد کو عملی جامہ پہنانے کے درپے ہے۔
خبر کا کوڈ: 424153 تاریخ اشاعت : 2016/10/30
:
مجلس وحدت مسلمین پاکستان کے مرکزی ترجمان نے کہا : عزاداری کی بقا اور قوم کے ایک ایک فرد کے حقوق کا دفاع ہمارا اصولی موقف ہے جس سے ایک انچ بھی پیچھے نہیں ہٹا جا سکتا۔
خبر کا کوڈ: 424090 تاریخ اشاعت : 2016/10/27
:
مجلس وحدت مسلمین پاکستان کے مرکزی ترجمان نے کہا : عزاداری کی بقا اور قوم کے ایک ایک فرد کے حقوق کا دفاع ہمارا اصولی موقف ہے جس سے ایک انچ بھی پیچھے نہیں ہٹا جا سکتا۔
خبر کا کوڈ: 424090 تاریخ اشاعت : 2016/10/27
حجت الاسلام حسن ظفر نقوی:
مجلس وحدت مسلمین پاکستان کے مرکزی ڈپٹی سیکریٹری نے کہا : کربلا والوں کی عظیم قربانیوں نے دین اسلام کو ہمیشہ کیلئے سربلند کر دیا ۔
خبر کا کوڈ: 423779 تاریخ اشاعت : 2016/10/11
حجت الاسلام حسن ظفر نقوی:
مجلس وحدت مسلمین پاکستان کے مرکزی ڈپٹی سیکریٹری نے کہا : کربلا والوں کی عظیم قربانیوں نے دین اسلام کو ہمیشہ کیلئے سربلند کر دیا ۔
خبر کا کوڈ: 423779 تاریخ اشاعت : 2016/10/11
حجت الاسلام راجہ ناصرعباس جعفری نے محرم الحرام کے حوالے سے مرکزی کابینہ اور بین الصوبائی سیکریٹریز کا اجلاس جمعہ کو مرکزی سیکریٹریٹ اسلام آباد میں طلب کرلیا۔
خبر کا کوڈ: 423530 تاریخ اشاعت : 2016/09/29
مجلس وحدت مسلمین پاکستان:
پاکستان صوبہ سندہ کے زیر اہتمام کربلا معلیٰ امام بارگاہ شکارپور میں تحفظ عزاداری و پیغام کربلا کانفرنس منعقد ہوئی۔
خبر کا کوڈ: 423378 تاریخ اشاعت : 2016/09/21
مجلس وحدت مسلمین پاکستان:
اگر حکومت نے عزاداری اور عزاداروں کے خلاف کوئی کارروائی کی گئی تو محرم الحرام پھر امام بارگاہوں میں نہیں بلکہ سڑکوں پر ہوگا۔
خبر کا کوڈ: 423344 تاریخ اشاعت : 2016/09/20
حجت الاسلام راجہ ناصر عباس جعفری:
مجلس وحدت مسلمین پاکستان کے مرکزی سیکریٹری نے کہا: بحیثیت پاکستانی، زائرین کی سیکورٹی اور سہولیات کا انتظام کرنا حکومت کی ذمہ داری ہے ۔
خبر کا کوڈ: 423316 تاریخ اشاعت : 2016/09/18
مجلس وحدت مسلمین پاکستان کراچی ڈویژن کے رہنماؤں نے کہا : شکار پور امام بارگاہ میں خودکش حملہ آوروں کے سہولت کاروں کیخلاف بھی کارروائی کی جائے۔
خبر کا کوڈ: 423269 تاریخ اشاعت : 2016/09/16