مجلس وحدت مسلمین پاکستان - صفحه 3

ٹیگس - مجلس وحدت مسلمین پاکستان
حجت الاسلام مختار امامی:
مجلس وحدت مسلمین پاکستان کے ترجمان نے کہا : ہمارے مطالبات کی حمایت ملک کی تمام سیاسی و مذہبی جماعتیں، سول سوسائٹی، وکلاء کرچکے ہیں، جو مکمل آئینی و قانونی مطالبات ہیں ۔
خبر کا کوڈ: 422971    تاریخ اشاعت : 2016/09/01

حجت الاسلام سید شفقت شیرازی :
مجلس وحدت مسلمین پاکستان کے رہنما نے کہا : تعصب و سیاسی انتقام کے تحت جو نام فورتھ شیڈول میں ڈالے گئے، انھیں خارج کیا جائے اور مذہبی و شخصی آزادیوں پر عاید پابندیاں اٹھا کر عوام کو سکھ کا سانس لینے دیا جائے۔
خبر کا کوڈ: 422908    تاریخ اشاعت : 2016/08/29

حجت الاسلام مقصود ڈومکی:
مجلس وحدت مسلمین پاکستان صوبہ سندھ کے سیکرٹری جنرل نے کہا : نو منتخب میئر کی ذمہ داری ہے کہ وہ عوام کو صاف ستھرا ماحول مہیا کرنے میں اپنا بھر کردار ادا کریں گے۔
خبر کا کوڈ: 422876    تاریخ اشاعت : 2016/08/28

مجلس وحدت مسلمین پاکستان:
زین رضا نے بیان کیا : کالعدم تکفیری دہشتگرد گروہوں نے ملک کے چپے چپے کو وطنِ عزیزکے ہونہار اور محبِ وطن فرذندوں کے پاک لہو سے سرخ کردیا ہے ۔
خبر کا کوڈ: 422828    تاریخ اشاعت : 2016/08/25

مجلس وحدت مسلمین پاکستان:
مجلس وحدت مسلمین کوئٹہ ڈویژن کےسیکریٹری امور سیاسیات نے کہا : کس دور میں کتنا کام ہوا، کتنے فنڈز تقسیم ہوئے اور قوم یہ بات بخوبی جانتی ہے ۔
خبر کا کوڈ: 422825    تاریخ اشاعت : 2016/08/25

حجت الاسلام احمد اقبال رضوی:
مجلس وحدت مسلمین پاکستان کے مرکزی ڈپٹی سیکرٹری جنرل نے کہا : نااہل حکمرانوں کی غیر دانشمندانہ پالیسیوں کے باعث وطن عزیز کوعدم استحکام،احساس محرومی، لاقانونیت، نا انصافی اور ریاستی اداروں کے جبر جیسے لاتعداد مسائل نے جھکڑ رکھا ہے۔
خبر کا کوڈ: 422813    تاریخ اشاعت : 2016/08/24

حجت الاسلام راجہ ناصر عباس جعفری:
مجلس وحدت مسلمین پاکستان کے مرکزی سیکرٹری جنرل نے تاکید کی : وطن عزیز کی سالمیت و بقاء کے دشمن حکومتی صفوں میں بھی موجود ہیں۔
خبر کا کوڈ: 422800    تاریخ اشاعت : 2016/08/24

مجلس وحدت مسلمین پاکستان:
مجلس وحدت مسلمین کوئٹہ ڈویژن : اگر وطن کو ترقی یافتہ دیکھنا چاہتے ہیں تو ہمیں بدعنوانی نامی لعنت کو جڑ سے اکھاڑ کر پھینکنا ہوگا ۔
خبر کا کوڈ: 422789    تاریخ اشاعت : 2016/08/23

حجت الاسلام راجہ ناصر عباس جعفری:
مجلس وحدت مسلمین پاکستان کے رہنما نے کہا : دو ستمبر کو لاہور میں وزیر اعلیٰ ہاوس کے سامنے تاریخی دھرنا دیا جائے گا۔
خبر کا کوڈ: 422785    تاریخ اشاعت : 2016/08/23

مجلس وحدت مسلمین کے مرکزی ترجمان کی قیادت میں علما ء کے ایک اعلی سطح وفد نے بانی پاکستان قائد اعظم محمد علی جناح کے مزار پر بھی حاضری دی ۔
خبر کا کوڈ: 422633    تاریخ اشاعت : 2016/08/16

حجت الاسلام مختار امامی :
مجلس وحدت مسلمین پاکستان کے مرکزی ترجمان نے کہا : مجلس وحدت مسلمین اور ملک بھر میں محبت کرنے والے شیعہ، سنی عوام اس ملک کا حقیقی نظریاتی و جغرافیائی دفاع ہیں۔
خبر کا کوڈ: 422618    تاریخ اشاعت : 2016/08/13

مجلس وحدت مسلمین پاکستان کے رہنما :
مجلس وحدت مسلمین پاکستان کے رہنما نے کہا : دہشت گردی کے خلاف وزیر اعظم کا بیان خوش آئند تب ہی قرار دیا جا سکتا ہے جب اس پر عمل درآمد ہو گا۔
خبر کا کوڈ: 422609    تاریخ اشاعت : 2016/08/11

مجلس وحدت مسلمین پاکستان:
مجلس وحدت مسلمین پاکستان شعبہ کراچی کی جانب سے اسلام آباد میں ۷ اگست کو ہونے والے تاریخی قومی اجتماع کے حوالے سے شہر کے مختلف علاقوں میں عوامی رابطہ مہم کا سلسلہ جاری ۔
خبر کا کوڈ: 422562    تاریخ اشاعت : 2016/07/29

حجت الاسلام راجہ ناصر عباس جعفری :
مجلس وحدت مسلمین پاکستان کے سربراہ نے بیان کیا : وطن عزیز کے استحکام، سالمیت اور بقاء کے لیے دہشت گردوں کی بیخ کنی اولین ضرورت ہے۔
خبر کا کوڈ: 422555    تاریخ اشاعت : 2016/07/27

حجت الاسلام مقصود علی ڈومکی:
مجلس وحدت مسلمین پاکستان صوبہ سندھ کے سیکریٹری جنرل نے کہا : اس وقت بھی ضلع شکارپور سمیت سندہ بھر دہشت گردوں کے اڈے، ٹریننگ کیمپس اور تربیتی مراکزجاری ہیں۔
خبر کا کوڈ: 422546    تاریخ اشاعت : 2016/07/25

ٹارگٹ کلنگ اور نیشنل پلان کی آڑ میں دہشتگردی کے سب سے زیادہ متاثرہ مکتب فکر ملت جعفریہ کیخلاف حکومتی انتقامی کارروائیوں کیخلاف ۱۳ مئی سے جاری بھوک ہڑتال تحریک پر حکومتی بے حسی کیخلاف ملک بھر کی ۷۰ سے زائد اہم شاہراہوں پر علامتی دھرنے دیئے گئے، جو رات گئے تک جاری رہا۔
خبر کا کوڈ: 422539    تاریخ اشاعت : 2016/07/23

مجلس وحدت مسلمین پاکستان کے اعلان پر؛
پاکستان میں دہشت گردی اور ٹارگٹ کلنگ کے خلاف ملک گیر احتجاج اور علامتی دھرنوں کا سلسلہ جاری رہا کثیر تعداد میں لوگوں نے شرکت کی ۔
خبر کا کوڈ: 422536    تاریخ اشاعت : 2016/07/23

وحدت مسلمین پاکستان کے سربراہ:
مجلس وحدت مسلمین پاکستان کے سربراہ نے کہا : مکتب تشیع میں اختلافات پیدا کرنے کی سازش کو ناکام کرنے کے لئے سب لوگوں کو عملی صورت اپنانا چاہیئے ۔
خبر کا کوڈ: 422505    تاریخ اشاعت : 2016/07/16

مجلس وحدت مسلمین پاکستان:
مجلس وحدت مسلمین پاکستان : سعودی عرب پر قابض حکمران مسلم دشمن عناصر کے حکم پرقدم اٹھاتے ہیں جن میں انہدام جنت البقیع آل سعود کے سیاہ کارناموں میں سے ایک ہے، اسلام کے نام پر اسلام دشمنی کی تمام حدیں آل سعود کے ہاتھوں پار ہو گئی ہیں۔
خبر کا کوڈ: 422499    تاریخ اشاعت : 2016/07/15