23 October 2016 - 18:24
News ID: 424006
فونت
شیخ ماهر حمود:
عالمی مسلمان علماء یونین کے سربراہ نے ایران کے حوزات علمیہ کا مسلمانوں کے درمیان اتحاد و تقرباتی نظریہ کے فروغ میں مثبت کردار کی قدر دانی کی ۔
شیخ ماهر حمود

رسا نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق عالمی مسلمان علماء یونین کے سربراہ و لبنان کے اہل سنت عالم دین شیخ ماهر حمود اس ملک کے دو پارلیہ مینٹ ممبر کے ساتھ ملاقات میں المستقبل پارٹی کی طرف سے میشل عون کو نامزد مقرر کرنے کی طرف اشارہ کرتے ہوئے کہا : اس مسئلہ کی اہمیت اس زمانہ میں زیادہ ہو سکتی ہے کہ جب صدر جمہور ملک کے داخلی فیصلوں کی بنیاد پر طولانی مدت کے لئے انتخاب ہوں ۔

انہوں نے وضاحت کی : لبنان کے سابق وزیر اعظم سعد الحریری کا یہ فیصلہ پوری طرح شجاعانہ تھا اور پارلیہ مینٹ کے سربراہ نبیہ بری کی مخالفت بھی حکومت کی سیاسی مضبوطی کے لئے تھا اور اس انتخاب کے سلسلہ میں کوئی مشکل پیش نہیں آئے گی ۔

اہل سنت عالم دین نے سیاسی پارٹی کے درمیاں مذاکرہ کی ضرورت کی تاکید کرتے ہوئے اظہار کیا : اصلاح و تبدیل پارٹی کے صدر میشل عون ان کی تیسری صدارت میں انتخاب تمام پارٹی کے تعاون کے ساتھ ملک کی بہت ساری مشکلات کی اصلاح کا سبب ہو گا ۔

شیخ ماهر حمود نے اسی طرح حوزات علمیہ قم کے سربراہوں سے ملاقات میں اسلامی مدارس کے درمیان تعاون میں توسیع اور شیعہ اور اہل سنت فقہ کے درمیان تقرب کا مطالبہ کیا ہے ۔/۹۸۹/ف۹۳۰/ک۲۶۳/

تبصرہ بھیجیں
‫برای‬ مہربانی اپنے تبصرے میں اردو میں لکھیں.
‫‫قوانین‬ ‫ملک‬ ‫و‬ ‫مذھب‬ ‫کے‬ ‫خالف‬ ‫اور‬ ‫قوم‬ ‫و‬ ‫اشخاص‬ ‫کی‬ ‫توہین‬ ‫پر‬ ‫مشتمل‬ ‫تبصرے‬ ‫نشر‬ ‫نہیں‬ ‫ہوں‬ ‫گے‬