شیخ ماهر حمود

ٹیگس - شیخ ماهر حمود
علمائے استقامت یونین لبنان کے سربراہ نے بیان کیا کہ امریکا اور غاصب صھیونیت کی سیاست، مکڑی کے گھر کی طرح کمزور ہے۔
خبر کا کوڈ: 439616    تاریخ اشاعت : 2019/01/26

شیخ ماهر حمود:
علمائے استقامت عالمی کونسل لبنان کے سربراہ نے کہا: ہرگز ہمیں گمان نہیں کرنا چاہئے کہ صلیبی جنگ ختم ہوگئی ہے ۔
خبر کا کوڈ: 432369    تاریخ اشاعت : 2017/12/23

لبنان کے سنی عالم دین:
علمائے استقامت عالمی یونین کے جنرل سکریٹری نے اسرائیل اور سعودیہ عربیہ کے درمیان دوستانہ تعلقات قائم کئے جانے کی شدید مذمت کی اور کہا: اسرائیل سے دوستانہ تعلقات حرام ہیں ۔
خبر کا کوڈ: 432302    تاریخ اشاعت : 2017/12/18

شیخ ماهر حمود:
علمائے استقامت یونین کے سربراہ نے تکفیری دھشت گردوں کی جنایتوں پر دینی رھبروں اور حکومتوں کی خاموشی پر شدید تنقید کی اور علماء سے درخواست کی کہ عالم اسلام کو تکفیری دھشتگروں سے نجات دلائیں ۔
خبر کا کوڈ: 432061    تاریخ اشاعت : 2017/12/02

شیخ ماهر حمود:
علمائے استقامت عالمی کونسل کے جنرل سکریٹری نے علاقہ اور لبنان کی حالیہ تبدیلیوں کی جانب اشارہ کرتے ہوئے کہا کہ لبنان کی حالیہ تبدیلیاں اسرائیل کی عنقریب نابودی کا نوید ہے ۔
خبر کا کوڈ: 431753    تاریخ اشاعت : 2017/11/11

شیخ ماهر حمود:
علمائے استقامت عالمی یونین کے جنرل سکریٹری نے بعض افراد کی جانب سے اسرائیل سے دوستانہ تعلقات قائم کئے جانے کی کوشش پر شدید تنقید کی اور کہا کہ ہم ان افراد کو اپنے عمل سے توبہ کرنے کی تاکید کے ساتھ متنبہ کرتے ہیں کہ یہ ایک ناقابل بخشش اور ناقابل تدارک خطا ہے ۔
خبر کا کوڈ: 430561    تاریخ اشاعت : 2017/10/28

شیخ ماهر حمود:
علمائے استقامت لبنان کے سربراہ نے کہا: دشمن، شام وعراق میں دھشت گردوں کی کھلی ہار کے بعد علاقے میں صھیونیوں سے وابستہ کُرد نظام حکومت کی آگ کو شعلہ ور کرنا چاہتا ہے ۔
خبر کا کوڈ: 430377    تاریخ اشاعت : 2017/10/14

شیخ ماهر حمود:
علمائے استقامت یونین کے چئرمین نے تاکید کی کہ استقامتی تحریکیں مدرسہ حسین(ع) کے تعلیم یافتہ اور تکفیری مدرسہ یزید کے تعلیم یافتہ ہیں ۔
خبر کا کوڈ: 430221    تاریخ اشاعت : 2017/10/04

شیخ ماهر حمود:
مزاحمت علماء عالمی کونسل کے سربراہ نے صیہونی حکومت کی نابودی کو ایک انکار ناپذیر مسئلہ جانا ہے ۔
خبر کا کوڈ: 429716    تاریخ اشاعت : 2017/08/29

شیخ ماهر حمود:
مزاحمت علماء عالمی کونسل کے سربراہ نے صیہونی حکومت کی نابودی کو ایک انکار ناپذیر مسئلہ جانا ہے ۔
خبر کا کوڈ: 429716    تاریخ اشاعت : 2017/08/29

لبنان کے ایک اہل سنت عالم دین :
مقاومت علماء کے عالمی تنظیم کے سربراہ نے شام کی حکومت کے خلاف حملہ اور اس حکومت کو ظالم کہنا اور اسی وقت آل سعود کو مجاہد بتانے پر افسوس و تعجب کی ہے ۔
خبر کا کوڈ: 429440    تاریخ اشاعت : 2017/08/11

لبنان کے ایک اہل سنت عالم دین :
مقاومت علماء کے عالمی تنظیم کے سربراہ نے شام کی حکومت کے خلاف حملہ اور اس حکومت کو ظالم کہنا اور اسی وقت آل سعود کو مجاہد بتانے پر افسوس و تعجب کی ہے ۔
خبر کا کوڈ: 429440    تاریخ اشاعت : 2017/08/11

شیخ ماهر حمود:
علماء مقاومت عالمی تنظیم کے سربراہ نے تاکید کی ہے کہ روز بروز صیہونیستوں کی تباہی اور اس کی نابودی سے نزدیک ہو رہے ہیں ۔
خبر کا کوڈ: 429133    تاریخ اشاعت : 2017/07/23

شیخ ماهر حمود:
علماء مقاومت عالمی تنظیم کے سربراہ نے تاکید کی ہے کہ روز بروز صیہونیستوں کی تباہی اور اس کی نابودی سے نزدیک ہو رہے ہیں ۔
خبر کا کوڈ: 429133    تاریخ اشاعت : 2017/07/23

شیخ ماهر حمود:
علماء مزاحمت عالمی کونسل کے صدر نے تاکید کی ہے کہ صیہونی حکومت کی نابودی قرآن و توریت کی تعلیمات میں شمار ہوتا ہے ۔
خبر کا کوڈ: 427929    تاریخ اشاعت : 2017/05/05

شیخ ماهر حمود:
علمائے استقامت یونین کے سربراہ نے کہا: عرب دنیا کے خراب حالات کے باوجود غاصب صھیونیت کو مٹنے سے کوئی نہیں بچا سکتا اس کی نابودی کے بہت قریب ہے ۔
خبر کا کوڈ: 427808    تاریخ اشاعت : 2017/04/29

شیخ ماهر حمود:
عالمی اہلسنت مزاحمتی یونین کے سربراہ اور اہلسنت کے ممتاز عالم دین نے تاکید کی ہے کہ مسلمان اس وقت دشمنوں کی سازش و منصوبے کے نفاذ میں مشغول ہیں۔
خبر کا کوڈ: 427023    تاریخ اشاعت : 2017/03/21

لبنان کے اہل سنت عالم دین :
عالمی علماء مزاحمت کونسل کے سربراہ نے تاکید کی ہے کہ دنیا میں خونریزی کا اصلی عامل بنیادی محرک وہابیت ہے
خبر کا کوڈ: 426701    تاریخ اشاعت : 2017/03/05

شیخ ماهر حمود:
علمائے استقامت یونین کے سربراہ نے غاصب صھیونیت سےعرب حکمرانوں کے دوستانہ تعلقات بڑھائے جانے پر شدید رد عمل کا اظھار کرتے ہوئے کہ صهیونی دشمن سے مقابلہ استقامت کا طے شدہ معاملہ بتایا ۔
خبر کا کوڈ: 426395    تاریخ اشاعت : 2017/02/18

لبنان کے سنی عالم دین:
علمائے استقامت یونین کے سربراہ نے دھشت گردانہ جنایتوں کے مقابل سکوت اور خاموشی کو دھشت گردی کا حصہ بتایا ۔
خبر کا کوڈ: 425966    تاریخ اشاعت : 2017/01/28