ٹیگس - شیخ ماهر حمود
شیخ ماهر حمود:
عالمی مسلمان علماء یونین کے سربراہ نے ایران کے حوزات علمیہ کا مسلمانوں کے درمیان اتحاد و تقرباتی نظریہ کے فروغ میں مثبت کردار کی قدر دانی کی ۔
خبر کا کوڈ: 424006 تاریخ اشاعت : 2016/10/23
شیخ ماهر حمود:
عالمی مسلمان علماء یونین کے سربراہ نے ایران کے حوزات علمیہ کا مسلمانوں کے درمیان اتحاد و تقرباتی نظریہ کے فروغ میں مثبت کردار کی قدر دانی کی ۔
خبر کا کوڈ: 424006 تاریخ اشاعت : 2016/10/23
شیخ ماهر حمود:
اہلسنت کے ممتاز عالم دین نے کہا : نجدی پہلے بھی اسلام کے لئے خطرہ تھے اور آج بھی اسلام کے لئے بہت بڑا خطرہ ہیں کل بھی انھیں سامراجی طاقتوں کی حمایت حاصل تھی اور آج بھی ان کی پشت پر سامراجی طاقتوں کا ہاتھ ہے ۔
خبر کا کوڈ: 423145 تاریخ اشاعت : 2016/09/10
لبنان کے ایک اہل سنت عالم دین :
رسا نیوز ایجنسی ـ لبنان، صیدا کے اہل سنت خطیب جمعہ نے سعودی عرب کے عسیر علاقہ میں دہشت گردانہ دھماکہ کی مذمت کرتے ہوئے اعلان کیا ہے : تکفیریوں نے اس کام سے ثابت کر دیا ہے کہ صرف شیعوں کا دشمن نہیں ہے بلکہ تمام مسلمانوں سے جنگ کر رہا ہے ۔
خبر کا کوڈ: 8369 تاریخ اشاعت : 2015/08/10
لبنان کے ایک اہل سنت عالم دین :
رسا نیوز ایجنسی ـ لبنان کے ایک اہل سنت عالم دین نے وہابیوں کے نظریہ اور اسلام کے چہرہ کو خراب کرنے کی فکر کی شدید مذمت کی ہے اور بیان کیا : اسرائیل اور امریکا اس کوشش میں ہے کہ اسلامی مقاومت و مزاحمت کو داعش اور دوسرے تمام دہشت گرد گروہ کی طرح تعارف کرائے ۔
خبر کا کوڈ: 7122 تاریخ اشاعت : 2014/08/10
لبنان کے ایک سنی عالم دین :
رسا نیوز ایجنسی ـ لبنان کے مسجد صیدا کے امام جماعت نے امریکا اور صہیونی اسرائیل حکومت کی طرف سے ملک شام میں رچائی گئی سازش کی ناکامی کی طرف اشارہ کرتے ہوئے کہا : ٹرکی کی حکومت جو گڈھا شام کے لئے بنایا تھا خود اس میں پھنس کیا ہے ۔
خبر کا کوڈ: 5538 تاریخ اشاعت : 2013/06/14