14 November 2016 - 13:40
‫نیوز‬ ‫کوڈ‬: 424455
فونت
کربلا میں ہونے والے خود کش حملے میں ۱۲ افراد جاں بحق اور متعدد زخمی ہوگئے ہیں ۔
دھماکہ

رسا نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق، صوبہ کربلا میں ہونے والے خود کش بم بلاسٹ میں ۱۲ افراد جاں بحق اور کم سے کم 6 لوگ زخمی ہوگئے ہیں ۔

اس رپورٹ کے مطابق، صوبہ کربلا کے مغربی علاقے «عین التمر» میں ہونے اس بم بلاسٹ میں ۱۲ افراد کے جاں بحق ہونے اور کم سے کم 6 لوگ زخمی ہونے کی خبریں دریافت ہورہی ہیں ۔

عراقی منابع بیانگر ہیں کہ خودکش بمبار کربلا میں گھسنے سے پہلے حفاظتی گروہوں سے ٹکرائے جس کے نتیجہ میں انہوں نے خود کو دھماکہ کے ساتھ اڑا دیا ۔

الجزیره نیوز نے اپنے ٹویٹر پیچ پر لکھا کہ مذکورہ بلاسٹ میں 11 افراد مارے گئے ہیں کہ ان میں ۵ افراد خود عراقی فوج ہیں ۔

تسنیم نیوز کی رپورٹ کے مطابق، عراقی پلیس نے اس خود کش حملے میں مارے جانے والوں کی تعداد 12 بتاتے ہوئے کہا کہ ابھی تک دقیق اطلاعات دریافت نہیں ہوسکی ہیں ۔/۹۸۸/ ن۹۳۰/ ک۱۸۸

تبصرہ بھیجیں
نام:
ایمیل:
* ‫نظریہ‬:
‫برای‬ مہربانی اپنے تبصرے میں اردو میں لکھیں.
‫‫قوانین‬ ‫ملک‬ ‫و‬ ‫مذھب‬ ‫کے‬ ‫خالف‬ ‫اور‬ ‫قوم‬ ‫و‬ ‫اشخاص‬ ‫کی‬ ‫توہین‬ ‫پر‬ ‫مشتمل‬ ‫تبصرے‬ ‫نشر‬ ‫نہیں‬ ‫ہوں‬ ‫گے‬