21 November 2016 - 21:22
‫نیوز‬ ‫کوڈ‬: 424599
فونت
حزب اللہ کی شام میں پہ در پہ کامیابیاں دیکھ کر صھیونی میلٹری میں خوف و ہراس کی لہر دوڑ گئی ہے ۔
حزب اللہ لبنان

 

رسا نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق، حزب اللہ کی شام میں پہ در پہ کامیابیاں دیکھ کر صھیونی میلٹری میں خوف و ہراس کی لہر دوڑ گئی ہے اور وہ اسے اپنے لئے خطرے کی گھنٹی سمجھ رہے ہیں ۔

موجودہ حالات میں غاصب صھیونی ملیٹری اس سوال کے جواب کی تلاش میں ہے کہ وہ حزب اللہ توانائیوں کی مقدار معلوم کر کے تاکہ آئندہ مقابلے کے لئے تیار رہے ۔/۹۸۸/ ن۹۳۰/ ک۱۰۷

تبصرہ بھیجیں
نام:
ایمیل:
* ‫نظریہ‬:
‫برای‬ مہربانی اپنے تبصرے میں اردو میں لکھیں.
‫‫قوانین‬ ‫ملک‬ ‫و‬ ‫مذھب‬ ‫کے‬ ‫خالف‬ ‫اور‬ ‫قوم‬ ‫و‬ ‫اشخاص‬ ‫کی‬ ‫توہین‬ ‫پر‬ ‫مشتمل‬ ‫تبصرے‬ ‫نشر‬ ‫نہیں‬ ‫ہوں‬ ‫گے‬