24 November 2016 - 18:25
News ID: 424658
فونت
اسرائیل نے مقبوضہ فلسطینی علاقے مشرقی یروشلم میں میں یہودی گھروں کی تعمیرکا اعلان کیا ہے۔
اقوام متحدہ

نئی یہودی بستی کی تعمیر پر اقوام متحدہ نے شدید تشویش کا اظہار کیا

اسرائیل نے مقبوضہ فلسطینی علاقے مشرقی یروشلم میں میں یہودی گھروں کی تعمیرکا اعلان کیا ہے۔

رسا نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق اسرائیل نے مقبوضہ فلسطینی علاقے مشرقی یروشلم میں میں ۵ سو نئے یہودی گھروں کی تعمیرکا اعلان کیا ہے۔

نئی یہودی بستی کی تعمیر پر اقوام متحدہ نے شدید تشویش کا اظہار کیا ہے۔ اقوام متحدہ کے مندوب نکولے ملادنوف نے سلامتی کونسل کو بتایا کہ اسرائیل اقدام کے بعد مشرق وسطی میں صورتحال تیزی سے تبدیل ہورہی ہے۔

ان کا کہنا تھا کہ اس سے فلسطینی ریاست کو وہ خطرات لاحق ہورہے ہیں جو پہلے کبھی نہیں دیکھے گئے۔

انہوں نے سلامتی کونسل پر زور دیا کہ وہ اسرائیل کو نئی یہودی بستیوں کی تعمیر سے روکے۔

امریکہ میں ڈونلڈ ٹرمپ کے صدر منتخب ہونے کےبعد اسرائیل کا نئی یہودی بستیوں کی تعمیر کا یہ پہلا منصوبہ ہے۔/۹۸۹/ف۹۴۰/

تبصرہ بھیجیں
‫برای‬ مہربانی اپنے تبصرے میں اردو میں لکھیں.
‫‫قوانین‬ ‫ملک‬ ‫و‬ ‫مذھب‬ ‫کے‬ ‫خالف‬ ‫اور‬ ‫قوم‬ ‫و‬ ‫اشخاص‬ ‫کی‬ ‫توہین‬ ‫پر‬ ‫مشتمل‬ ‫تبصرے‬ ‫نشر‬ ‫نہیں‬ ‫ہوں‬ ‫گے‬