28 November 2016 - 23:40
News ID: 424745
فونت
تحریک اهل الحق عراق جنرل سکریٹری:
تحریک اهل الحق عراق کے جنرل سکریٹری نے عوامی فورس کے حق میں پارلیمنٹ کی جانب سے پاس کئے گئے قانون کا استقبال کرتے ہوئے کہا: ظهور امام زمانہ (عج) تک عوامی فورس باقی رہے گی ۔
حجت الاسلام قیس الخزعلی


رسا نیوز ایجنسی کی العراق توڈے سے رپورٹ کے مطابق، تحریک اهل الحق عراق کے جنرل سکریٹری حجت الاسلام قیس الخزعلی نے اپنے صادر کردہ پیغام میں عوامی فورس کے حق میں پارلیمنٹ کی جانب سے پاس کئے گئے قانون کا استقبال کرتے ہوئے کہا: ظهور امام زمانہ (عج)  تک عوامی فورس باقی رہے گی ۔

تحریک اهل الحق عراق کے جنرل سکریٹری نے یاد دہانی کی: عوامی فورس کے حق میں یہ قانون ان کی جاں فشانیوں کی بنیادوں پر ہم اس قانون کے تصویب ہونے پر ملت عراق کو مبارکباد پیش کرتے ہیں ۔
 

انہوں نے مزید کہا: ہم قانون کے تصویب ہونے پر عراقی پارلیمنٹ ممبروں کا شکریہ ادا کرتے ہیں ۔

واضح رہے کہ عراقی پارلیمنٹ نے گذشتہ روز اکثریت آراء کے ساتھ عوامی فورس کو مسلح دستہ میں شامل کرلیا ہے ۔ /۹۸۸/ ن۹۳۰/ ک۱۹۲

تبصرہ بھیجیں
‫برای‬ مہربانی اپنے تبصرے میں اردو میں لکھیں.
‫‫قوانین‬ ‫ملک‬ ‫و‬ ‫مذھب‬ ‫کے‬ ‫خالف‬ ‫اور‬ ‫قوم‬ ‫و‬ ‫اشخاص‬ ‫کی‬ ‫توہین‬ ‫پر‬ ‫مشتمل‬ ‫تبصرے‬ ‫نشر‬ ‫نہیں‬ ‫ہوں‬ ‫گے‬