08 December 2016 - 11:46
News ID: 424934
فونت
باراک اوبامہ :
امریکی صدر باراک اوبامہ نے گزشتہ روز قومی سلامتی کے حوالے سے اپنے دور صدارت کی آخری تقریر کی۔
امریکا و آل سعود

رسا نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق مہر خبررساں ایجنسی نے اسوسی ایٹڈ پریس کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ امریکی صدر باراک اوبامہ نے گزشتہ روز قومی سلامتی کے حوالے سے اپنے دور صدارت کی آخری تقریر کی۔

اس تقریر میں انھوں نے امریکیوں پر زور دیا کہ وہ دہشت گردی کے انسداد کی جنگ میں جمہوری قدروں پر قائم  رہیں امریکہ اپنے بنائے ہوئے دہشت گردگروہوں کوتباہ کرتا رہتا ہے۔

امریکی صدر کا کہنا تھا کہ امریکہ نے القاعدہ اور دولت اسلامیہ (داعش) کی کمر توڑ دی ہے جبکہ ان کے دونوں دور صدارت جنگ کی حالت میں گزرے ہیں، امریکہ دنیا کی سب سے بڑی عسکری طاقت ہے اور رہے گا۔

ذرائع کے مطابق امریکہ اسلامی ممالک میں عدم استحکام پیدا کرنے کے لئے دہشت گرد گروہوں کو استعمال کرتا رہتا ہے۔/۹۸۹/ف۹۴۰/

تبصرہ بھیجیں
‫برای‬ مہربانی اپنے تبصرے میں اردو میں لکھیں.
‫‫قوانین‬ ‫ملک‬ ‫و‬ ‫مذھب‬ ‫کے‬ ‫خالف‬ ‫اور‬ ‫قوم‬ ‫و‬ ‫اشخاص‬ ‫کی‬ ‫توہین‬ ‫پر‬ ‫مشتمل‬ ‫تبصرے‬ ‫نشر‬ ‫نہیں‬ ‫ہوں‬ ‫گے‬