09 December 2016 - 23:15
News ID: 424964
فونت
روسی صدر ولادیمیر پوتن نے اپنی ریٹائمنٹ اوراپنے پسندیدہ خفیہ سفر پر جانے کی طرف اشارہ دیتے ہوئے کہا ہے کہ وہ کامیابی کے ساتھ اپنا کیریئر ختم کرنا چاہتے ہیں۔
ولادیمیر پوتن

رسا نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق مہر خبررساں ایجنسی نے روسی ذرائع کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ روسی صدر ولادیمیر پوتن نے اپنی ریٹائمنٹ اوراپنے پسندیدہ خفیہ سفر پر جانے کی طرف اشارہ دیتے ہوئے کہا ہے کہ وہ کامیابی کے ساتھ اپنا کیریئر ختم کرنا چاہتے ہیں۔

پوتن نے میٹل فیکٹری کے دورے کے موقع پر کارکنان سے گفتگو میں کہاکہ وہ ’’قدرت‘‘ اور ’’تاریخی‘‘مقامات دیکھنے کے لئے سفر کا خواب دیکھ رہے ہیں کیوں کہ انہیں سفر کرنا بہت اچھا لگتا ہے۔

انہوں نے وہاں ایک طالب علم سے گفتگو میں کہا کہ یہاں نہایت ضروری ہے کہ ہم اپنی ذاتی زندگی کےلیے وقت نکالیں۔/۹۸۹/ف۹۴۰/

تبصرہ بھیجیں
‫برای‬ مہربانی اپنے تبصرے میں اردو میں لکھیں.
‫‫قوانین‬ ‫ملک‬ ‫و‬ ‫مذھب‬ ‫کے‬ ‫خالف‬ ‫اور‬ ‫قوم‬ ‫و‬ ‫اشخاص‬ ‫کی‬ ‫توہین‬ ‫پر‬ ‫مشتمل‬ ‫تبصرے‬ ‫نشر‬ ‫نہیں‬ ‫ہوں‬ ‫گے‬