ٹیگس - ولادیمیر پوتن
ولادیمیر پوتن:
روس کے صدر نے کہا : مغرب روس کے ساتھ تعلقات میں ریڈلائن عبور نہ کرے اور روسی مفادات کا پاس و لحاظ رکھے۔
خبر کا کوڈ: 436070 تاریخ اشاعت : 2018/05/27
ولادیمیر پوتن :
روس کے صدر نے کہا : یہ اعلان کر رہا ہوں کہ ہم شام میں دہشت گردوں کا جلد خاتمہ کر دیں گے ۔
خبر کا کوڈ: 430455 تاریخ اشاعت : 2017/10/20
روسی صدر :
روسی صدر نے کہا : دہشت گردی کےخلاف جنگ میں دہرا معیار بالکل غلط ہے دہشت گردی کے خلاف جنگ کاخفیہ ایجنڈا نہیں ہوناچاہیے۔
خبر کا کوڈ: 430183 تاریخ اشاعت : 2017/10/15
ولادیمیر پوتن:
روس کے صدر نے دہشت گردی کے خلاف جنگ میں عالم اسلام کے ساتھ تعاون کو مضبوط بنانے پر تاکید کی ہے۔
خبر کا کوڈ: 428114 تاریخ اشاعت : 2017/05/18
روس کے صدر ولادی میر پوتن نے شام کے خلاف امریکی جارحیت پر سخت ردعمل ظاہر کیا ہے۔ روس نے شام میں فضائی حادثات کی روک تھام سے متعلق امریکہ کے ساتھ ہونے والے معاہدے کو بھی معطل کردیا ہے دوسری جانب امریکی نیشنل سیکورٹی کونسل کے ارکان نے شام پر حملے سے متعلق صدر ٹرمپ کے فیصلے سے لاعلمی کا اظہار کیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 427348 تاریخ اشاعت : 2017/04/07
روسی صدر نے آلاسکا میں امریکا کی فوجی موجودگی اور نقل وحرکت کے نتائج کے بارے میں واشنگٹن کو خبردار کیاہے
خبر کا کوڈ: 427232 تاریخ اشاعت : 2017/04/01
ولادیمیر پوتن :
روسی صدر نے حقیقی جنگ میں شمولیت کو ملکی فضائیہ اور اسلحہ ساز فیکٹریوں کے لئے انتہائی اہم اور قیمتی تجربہ قرار دیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 427045 تاریخ اشاعت : 2017/03/23
روسی صدر ولادیمیر پوتن نے اپنی ریٹائمنٹ اوراپنے پسندیدہ خفیہ سفر پر جانے کی طرف اشارہ دیتے ہوئے کہا ہے کہ وہ کامیابی کے ساتھ اپنا کیریئر ختم کرنا چاہتے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 424964 تاریخ اشاعت : 2016/12/09
ترکی کے صدر نے کہا : روس ، ترکی تعلقات کا ایک نیا صفحہ کھولا جائے گا۔اس نئے صفحے میں فوجی ،اقتصادی اور ثقافتی شعبوں میں دوطرفہ تعاون کا فروغ شامل ہوگا ۔
خبر کا کوڈ: 422600 تاریخ اشاعت : 2016/08/09
روس کے صدر ولادیمیر پوتن :
روس کے صدر نے نے کہا : روس اور ایران کے تعلقات اسٹریٹیجک ہیں اور ہم تہران کے ساتھ تجارتی تعلقات کو فروغ دینے میں بھی دلچسپی رکھتے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 422587 تاریخ اشاعت : 2016/08/06