27 December 2016 - 08:15
News ID: 425318
فونت
سعودی عرب کی وزارت داخلہ کے ترجمان جنرل منصورالترکی نے اعلان کیا ہے کہ سعودی عرب کے ۲ ہزار سے زائد شہری بیرون ملک وہابی دہشت گرد تنظیموں کے ساتھ دہشت گردانہ کاررائیوں میں ملوث ہیں۔
آل سعود

رسا نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق مہرخبررساں ایجنسی نے رشیا ٹو ڈے کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ سعودی عرب کی وزارت داخلہ  کے ترجمان جنرل منصورالترکی  نے اعلان کیا ہے کہ سعودی عرب کے 2 ہزار سے زائد شہری  بیرون ملک وہابی دہشت گرد تنظیموں کے ساتھ دہشت گردانہ کاررائیوں میں ملوث ہیں۔

اطلاعات کے مطابق سعودی وزارت داخلہ کے ترجمان جنرل منصورالترکی نے کہا ہے کہ 73سعودی باشندے بیرون ملک دہشتگردی کے الزام میں گرفتار ہوچکے ہیں۔

شام میں1540 سعودی باسندے دہشت گردانہ کارروائیوں میں ملوث ہیں جبکہ عراق میں 5سعودی باشندے جہادی گروپوں کیساتھ لڑائی میں شامل ہیں یمن میں 147،31افغانستان ،پاکستان میں جہادی گروپوں کیساتھ شریک ہیں۔

انہوں نے کہا ہے کہ2ہزارسے زائدسعودی شہری بیرون ملک وہابی دہشت گرد گروپوں کے ساتھ لڑائی میں شریک ہیں۔/۹۸۹/ف۹۴۰/

تبصرہ بھیجیں
‫برای‬ مہربانی اپنے تبصرے میں اردو میں لکھیں.
‫‫قوانین‬ ‫ملک‬ ‫و‬ ‫مذھب‬ ‫کے‬ ‫خالف‬ ‫اور‬ ‫قوم‬ ‫و‬ ‫اشخاص‬ ‫کی‬ ‫توہین‬ ‫پر‬ ‫مشتمل‬ ‫تبصرے‬ ‫نشر‬ ‫نہیں‬ ‫ہوں‬ ‫گے‬