30 December 2016 - 16:30
News ID: 425379
فونت
عراق کی سیکورٹی فورس نے تین خودکش حملہ وروں کو قتل کر دیا ہے جو بغداد کے شمال میں شہر کاظمین میں حملہ کرنے کا ارادہ رکھتے تھے ۔
کاظمین

رسا نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق عراق کی سیکورٹی فورس نے ایک کار کو دھماکے سے اڑا دیا جس میں بم نصب کیا گیا تھا اور تین خودکش حملہ وروں کو قتل کر دیا ہے جو بغداد کے شمال میں شہر کاظمین میں حملہ کرنے کا ارادہ رکھتے تھے ۔

کاظمین کا اصلی نام کاظمیہ ہے کہ جو بغداد کے شمالی شہر کا علاقہ ہے اور دجلہ ندی کے غربی حصے میں واقع ہے کہ جہاں امام موسی کاظم و امام جواد علیهما السلام کا عالی شان روضہ مبارک ہے ۔

عراق کی سیکورٹی فورس نے کئی بار دہشت گردوں کی طرف سے کاظمین میں شیعوں کے دو امام کے روضہ مبارک پر حملہ کرنے کی ناپاک ارادے کو ناکام کیا ہے ۔ /۹۸۹/ف۹۳۰/ک۱۶۰/

تبصرہ بھیجیں
‫برای‬ مہربانی اپنے تبصرے میں اردو میں لکھیں.
‫‫قوانین‬ ‫ملک‬ ‫و‬ ‫مذھب‬ ‫کے‬ ‫خالف‬ ‫اور‬ ‫قوم‬ ‫و‬ ‫اشخاص‬ ‫کی‬ ‫توہین‬ ‫پر‬ ‫مشتمل‬ ‫تبصرے‬ ‫نشر‬ ‫نہیں‬ ‫ہوں‬ ‫گے‬