کاظمین

ٹیگس - کاظمین
ساتویں امام حضرت موسی کاظم علیہ السلام کے یوم شہادت کی مناسبت سے لاکھوں زائرین عراقی شہر کاظمین میں واقع امام عالی مقام کے مقدس روضے پر حاضری دینے کے لئے جارہے ہیں جبکہ اس حوالے سے عراقی حکومت نے زائرین کے لئے غیرمعمولی سیکورٹی انتظامات کئے ہیں
خبر کا کوڈ: 427661    تاریخ اشاعت : 2017/04/22

عراق کی سیکورٹی فورس نے تین خودکش حملہ وروں کو قتل کر دیا ہے جو بغداد کے شمال میں شہر کاظمین میں حملہ کرنے کا ارادہ رکھتے تھے ۔
خبر کا کوڈ: 425379    تاریخ اشاعت : 2016/12/30