افغان خبر رساں ایجنسی خامہ پریس کے مطابق افغان فورسز نے کنڑ میں کارروئی کرکے داعش سے تعلق رکھنے والے دہشتگرد کو گرفتار کیا ہے، داعش کے اس کارکن کا تعلق پاکستان سے بتایا جاتا ہے۔
رسا نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق، افغان فورسز نے کنڑ میں کارروائی کرکے داعش سے تعلق رکھنے والے دہشت گرد کو گرفتار کیا ہے، جس کا تعلق پاکستان سے ہونے کا دعویٰ کیا گیا ہے۔ ا
فغان خبر رساں ایجنسی خامہ پریس کے مطابق افغان فورسز نے کنڑ میں کارروئی کرکے داعش سے تعلق رکھنے والے دہشت گرد کو گرفتار کیا ہے، داعش کے اس کارکن کا تعلق پاکستان سے بتایا جاتا ہے۔
افغان وزارت داخلہ نے دعویٰ کیا ہے کہ پکڑے جانیوالے جنگجو کا نام مسلم ہے اور اس نے پاکستانی ہونے کا اعتراف کر لیا ہے، مسلم نے یہ اعتراف بھی کیا ہے کہ وہ افغانستان میں دہشتگرد کارروائیوں میں بھی ملوث رہا ہے، ملزم سے 2 ہینڈ گرنیڈ، پستول اور دھماکہ خیز مواد بھی برآمد ہوا ہے۔ اطلاعات کے مطابق داعش افغانستان کے مشرقی صوبے میں سرگرم ہو رہی ہے۔ /۹۸۸/ ن۹۴۰
تبصرہ بھیجیں
برای مہربانی اپنے تبصرے میں اردو میں لکھیں.
قوانین ملک و مذھب کے خالف اور قوم و اشخاص کی توہین پر مشتمل تبصرے نشر نہیں ہوں گے