29 January 2017 - 20:35
‫نیوز‬ ‫کوڈ‬: 425987
فونت
انسانی حقوق کے شامی مبصرین نے اعلان کیا ہے کہ شامی فورسز نے دیر الزور میں گذشتہ ۱۵ دنوں کے دوران سعودی عرب سے منسلک ۱۹۰ وہابی دہشت گردوں کو واصل جہنم کردیا ہے۔
وہابی دہشت گرد

رسا نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق مہر خبررساں ایجنسی نے العہد کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ انسانی حقوق کے شامی مبصرین نے اعلان کیا ہے کہ شامی فورسز نے دیر الزور میں گذشتہ ۱۵ دنوں کے دوران سعودی عرب سے منسلک ۱۹۰ وہابی دہشت گردوں کو واصل جہنم کردیا ہے۔

شامی مبصرین کے مطابق ہلاک ہونے والے وہابی دہشت گردوں  میں کئی درجن غیر ملکی دہشت گرد بھی شامل ہیں۔

ذرائع کے مطابق دیرالزور میں شامی فورسز کا وہابی دہشت گردوں کے خلاف آپریشن کامیابی کے ساتھ جاری ہے۔/۹۸۹/ف۹۴۰/

تبصرہ بھیجیں
نام:
ایمیل:
* ‫نظریہ‬:
‫برای‬ مہربانی اپنے تبصرے میں اردو میں لکھیں.
‫‫قوانین‬ ‫ملک‬ ‫و‬ ‫مذھب‬ ‫کے‬ ‫خالف‬ ‫اور‬ ‫قوم‬ ‫و‬ ‫اشخاص‬ ‫کی‬ ‫توہین‬ ‫پر‬ ‫مشتمل‬ ‫تبصرے‬ ‫نشر‬ ‫نہیں‬ ‫ہوں‬ ‫گے‬